سونے اور چاندی کی عالمی و مقامی مارکیٹوں میں قیمت آج بڑھ گئی

کراچی: سونے اور چاندی کی عالمی و مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں اضافہ ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج پیر کے روز قیمت میں اضافے کے نتیجے میں نئی عالمی قیمت 4ہزار 202ڈالر کی سطح پر آ گئی۔ دوسری جانب مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی کاروباری ہفتے کے پہلے روز فی...

برطانوی وزیر اعظم کا مستعفی ہونے کا اعلان، الوداعی پیغام میں آبدیدہ ہوگئے

برطانوی وزیر اعظم کیئر اسٹارمر نے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا ہے۔ لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اپنے الوداعی پیغام میں برطانوی وزیر اعظم کیئر اسٹارمر آبدیدہ ہوگئے۔ انہوں نے کہا میری قیادت میں برطانیہ نے ترقی کی ہے، اتحادیوں کے ساتھ تعلقات کو مضبوط بنایا۔ انہوں نے کہا...

پریانکا چوپڑا اور انجلینا جولی ایک ساتھ جلوہ گر ہونے کو تیار، اداکارہ کا بڑا انکشاف

ہالی ووڈ اور بولی ووڈ کی نامور اداکارہ پریانکا چوپڑا نے انکشاف کیا ہے کہ وہ جلد ایک ایسے ہالی ووڈ پروجیکٹ کا حصہ ہوں گی جس میں آسکر ایوارڈ یافتہ عالمی اسٹار انجلینا جولی بھی ان کے ساتھ نظر آئیں گی۔ تاہم اداکارہ نے اس منصوبے سے متعلق...

پرو ہاکی لیگ: اہم کھلاڑیوں سے محروم پاکستان کل بھارت کا سامنا کرے گا

پرو ہاکی لیگ میں پاکستان اور بھارت کا میچ کل لندن میں کھیلا جائے گا، یہ میچ پاکستانی وقت کے مطابق  شام ساڑھے چھ بجے شیڈول ہے۔ اس میچ میں پنالٹی کارنر اسپلشٹ سفیان خان اور ٹیم کے مین اسٹرائیکر حنان شاہد کی کمی ٹیم کو بہت محسوس ہوگی۔ پاکستان اور...

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں آج بھی بارش کا امکان

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر اضلاع میں گرد آلود ہوائیں اور بارش برسانے والا سسٹم موجود ہے جس کے سبب لاہور میں آج شام کے وقت ہلکی بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گجرانوالہ اور راولپنڈی ڈویژن کے اضلاع میں آج لاہور کی نسبت زیادہ بارش کا امکان...

ویب ڈیسک