خیبرپختون خوا میں جمعہ کی چھٹی ختم
خیبر پختون خوا حکومت نے دفاتر میں جمعہ کی چھٹی ختم کر دی ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ خیبر پختون نے جمعہ کی چھٹی ختم کرنےکے ضمن میں باقاعدہ اعلامیہ جاری کر دیا ہے۔
اعلامیے میں کہا گیا کہ سرکاری دفاتر میں جمعہ کی چھٹی توانائی بحران کی وجہ سے دی...
آئی پی ایل کے اسٹار کھلاڑی کیخلاف گھریلو ملازم پر تشدد کا مقدمہ درج
آئی پی ایل ٹیم پنجاب کنگز کے آل راؤنڈر ششانک سنگھ اپنے والد کے ہمراہ بڑی مشکل میں پھنس گئے ہیں۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھوپال میں ششانک سنگھ، ان کے ریٹائرڈ آئی پی ایس افسر والد شیلیش سنگھ اور ایک ڈرائیور کے خلاف مبینہ طور پر گھریلو ملازم...
اسٹیٹ بینک نے قانونی اجازت کے بغیر بینک اکاؤنٹس بلاک کرنے سے روک دیا
اسلام آباد:
اسٹیٹ بینک نے بغیر قانونی وجہ، مجاز اتھارٹی کی منظوری اور تصدیق کے اکاؤنٹس بلاک کرنے سے روک دیا ہے۔
عدالتی حکم پر اسٹیٹ بینک نے ملک بھر کے بینکوں کو نیا ہدایت نامہ جاری کر دیا جس میں حکم دیا گیا ہے کہ غیر ارادی اور احتیاطی پابندیوں...
مودی کی مسلمان دشمنی میں بنایا گیا رام مندر کرپشن کے بڑے اسکینڈل کی زد میں
اہم ریاستی انتخابات سے قبل رام مندر میگا کرپشن کیس مودی حکومت کی رسوائی کا سبب بن گیا۔
عالمی جریدہ الجزیرہ کے مطابق رام مندرکی انتظامیہ نے ہندوؤں کے دیے گئے عطیات میں سے لاکھوں ڈالر کی ہیرا پھیری کی۔
1992میں انتہا پسند ہندو ہجوم کے ہاتھوں شہید کی جانے والی...
نرخ منجمد رکھنے سے سرکاری گیس کمپنی پر 819 ارب کا بوجھ
اسلام آباد:
مختلف ادوار میں حکومتوں کی جانب سے گیس قیمتوں میں بروقت اضافہ نہ کرنے اوردرآمدی مائع قدرتی گیس (ایل این جی)کوکم نرخوں پرگھریلو شعبے کی جانب منتقل کرنے کے فیصلوں نے سرکاری گیس کمپنی سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ (ایس این جی پی ایل) پر 819 ارب...

