امیگریشن قوانین کی خلاف ورزی پر بحری جہاز کے لوکل ایجنٹ پر 15 لاکھ روپے جرمانہ عائد
کراچی سی پورٹ پر ایف آئی اے امیگریشن نے امیگریشن قوانین کی خلاف ورزی پر کارروائی کرتے ہوئے ایک بحری جہاز کے لوکل ایجنٹ پر 15 لاکھ روپے جرمانہ عائد کر دیا۔
ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ڈپٹی ڈائریکٹر امیگریشن کراچی کی نگرانی میں کارروائی اس وقت کی گئی...
ایران کا مفاہمتی معاہدے پر عمل درآمد کے لیے ماہرین کی ٹیم قطر بھیجنے کا فیصلہ
ایران نے اعلان کیا ہے کہ وہ امریکا کے ساتھ رواں ماہ طے پانے والی مفاہمتی یادداشت پر عمل درآمد سے متعلق امور پر بات چیت کے لیے اپنے ماہرین پر مشتمل ایک وفد اس ہفتے قطر کے دارالحکومت دوحہ بھیجے گا۔
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے پریس...
فیفا ورلڈکپ: پیراگوئے کی تاریخ ساز فتح، ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان
فیفا ورلڈ کپ میں جرمنی کے خلاف تاریخی فتح کے بعد پیراگوئے میں جشن کا سماں ہے۔
پیراگوئے کے صدر سانتیاگو پینا نے قومی فٹبال ٹیم کی شاندار کامیابی پر 30 جون کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔
پیراگوئے نے ناک آؤٹ مرحلے میں جرمنی کو سنسنی خیز...
مسجد الحرام میں غسلِ کعبہ کی روح پرور سالانہ تقریب، ہزاروں لیٹر عرقِ گلاب اور آبِ زمزم کا استعمال
مکہ مکرمہ: مسجد الحرام میں خانہ کعبہ کی سالانہ غسلِ کعبہ کی روح پرور اور بابرکت تقریب انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منعقد کی گئی، جس میں ہزاروں لیٹر عرقِ گلاب اور آبِ زمزم استعمال کیا گیا۔
تقریب میں خادم الحرمین الشریفین کی جانب سے گورنر مکہ مکرمہ شہزادہ...
افغان طالبان کے معاشی ترقی کے دعوے غلط ثابت
افغان طالبان کی ناقص پالیسیوں کے باعث افغانستان میں شہری معاشی بدحالی کا شکار ہیں۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق افغانستان کے مقامی اخبارہشت صبح نے افغان عوام کی حالت زار کو آشکار کیا کہ عام افغان شہری ایک وقت کا کھانا بھی نہیں خرید سکتے۔
کابل کے شہریوں کا کہنا ہے کہ طالبان رجیم...

