مشہور بھارتی اداکار جوڑے میں طلاق ہوگئی، وجہ بھی سامنے آگئی
پسند سے شادی کرنے والے مشہور بھارتی اداکار جوڑے گورو کھنہ اور آکانکشا چمولا کے درمیان طلاق ہوئی ہے جس نے مداحوں کو حیرت میں مبتلا کردیا ہے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق آکانکشا چمولا اور گورو کھنہ کی طلاق کے ان دنوں سوشل میڈیا پر خوب چرچے ہورہے ہیں اور صارفین...
بھارت کی آئل ریفائنری میں خوفناک آتشزدگی، 15 افراد جھلس گئے، متعدد کی حالت تشویشناک
بھارتی ریاست مغربی بنگال کے شہر ہلدیہ میں واقع ہلدیہ پیٹروکیمیکل لمیٹڈ کی آئل ریفائنری میں آتشزدگی کے واقعے میں کم از کم 15 افراد زخمی ہوگئے، جن میں بعض کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق آتشزدگی کا واقعہ منگل کی صبح تقریباً 4 سے...
فیفا ورلڈکپ: ایران باہر ہوا یا کیا گیا؟ الجیرین کپتان کے انکشاف نے ہلچل مچادی
فیفا ورلڈ کپ 2026 میں آسٹریا اور الجزائر کے درمیان کھیلا گیا گروپ جے کا آخری میچ 3-3 گول سے برابری پر ختم ہوا مگر سنسنی خیز مقابلے کے بعد اس کے نتیجے نے نئی بحث چھیڑ دی۔
اس ڈرا کے باعث دونوں ٹیمیں ناک آؤٹ مرحلے میں پہنچ گئیں...
اسلام آباد: سندھ طاس معاہدے پر عالمی سیمینار جاری، اہم شخصیات کی شرکت
سندھ طاس معاہدے پر بین الاقوامی سیمینار وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے جناح کنونشن سینٹر میں جاری ہے۔
سندھ طاس معاہدے کی اہمیت، آبی وسائل کے تحفظ اور علاقائی تعاون سے متعلق بین الاقوامی سیمینار میں وفاقی وزراء، سیاسی رہنما، ماہرین اور متعلقہ حکام شرکت کررہے ہیں۔
سیمینار کے افتتاحی سیشن...
معرکۂ حق میں پاکستان کی عسکری، سفارتی برتری نمایاں، برطانوی فرم کی شواہد پر مبنی رپورٹ جاری
برطانوی تحقیقی و اسٹریٹجک کمیونیکیشن ادارے پاکستان پلے بک نے معرکۂ حق سے متعلق اپنی تحقیقاتی رپورٹ جاری کرتے ہوئے کہا ہےکہ معرکہ حق میں پاکستان کو عسکری اور سفارتی برتری حاصل رہی۔
رپورٹ کے مطابق متعدد بھارتی جنگی طیارے، جن میں رافیل بھی شامل ہیں، تباہ ہوئے جبکہ امریکی اور...

