کراچی، غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کے خلاف کریک ڈاؤن، 38 افراد افغان کیمپ منتقل
کراچی:
شہر قائد میں پولیس نے مختلف علاقوں میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کے خلاف جاری کریک ڈاؤن کے دوران 38 افغان باشندوں کو حراست میں لیکر افغان کیمپ منقتل کر دیا۔
ترجمان ڈسٹرکٹ ساؤتھ پولیس کے مطابق پولیس نے مختلف علاقوں میں چھاپہ مار کاروائیوں کے دوران...
آبنائے ہرمز ہماری طاقت ہے، میزائل اور یورینیم پر سمجھوتا نہیں ہو گا، ایران کا دوٹوک مؤقف
تہران:
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر اور امریکا کے ساتھ مذاکرات میں اہم کردار ادا کرنے والے محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز ایران کی سب سے بڑی تزویراتی طاقت ہے اور تہران کسی بھی صورت اس پر اپنی خودمختاری سے دستبردار نہیں ہوگا۔
سرکاری میڈیا سے گفتگو میں...
سانحہ کاہنہ میں جاں بحق مزید 7 بچوں کی نماز جنازہ آج ادا کی جائے گی
لاہور:
سانحۂ کاہنہ کے بعد پورا علاقہ غم کی تصویر بنا ہوا ہے۔ فضا سوگوار ہے ہر آنکھ اشکبار ہے جبکہ حادثے میں جاں بحق ہونے والے مزید سات بچوں اور بچیوں کی نمازِ جنازہ کچھ دیر بعد ادا کی جائے گی۔
اس سے قبل گزشتہ رات سات بچوں اور بچیوں کی نمازِ...
فیفا ورلڈکپ: میکسیکن شائقین نے ایکواڈور ٹیم کی نیندیں اڑا دیں، ہوٹل کے باہر رات بھر شور شرابا
میکسیکو اور ایکواڈور کے درمیان اہم مقابلے سے قبل میکسیکو سٹی میں دلچسپ صورتحال دیکھنے میں آئی ہے جہاں سینکڑوں میکسیکن فٹبال شائقین ایکواڈور کی قومی ٹیم کے ہوٹل کے باہر جمع ہو گئے ہیں۔
عینی شاہدین کے مطابق مداحوں نے کاروں کے ہارن، بینڈ باجوں، لاؤڈ اسپیکرز اور مسلسل...
فضا علی کی ویڈیو پر دانش اور یاسر نواز کا مزاحیہ ردعمل وائرل
اداکار و میزبان فضا علی نے ایک نئی ویڈیو سوشل میڈیا پر پوسٹ کی ہے جس پر اداکار و ہدایتکار یاسر اور دانش نواز کا ردعمل خوب وائرل ہو رہا ہے۔
اس حالیہ ویڈیو میں فضا علی پارک میں اپنے شوہر کے ساتھ وقت گزارتی نظر آئیں۔ ویڈیو میں فضا...

