فیفا ورلڈکپ: میکسیکن شائقین نے ایکواڈور ٹیم کی نیندیں اڑا دیں، ہوٹل کے باہر رات بھر شور شرابا
میکسیکو اور ایکواڈور کے درمیان اہم مقابلے سے قبل میکسیکو سٹی میں دلچسپ صورتحال دیکھنے میں آئی ہے جہاں سینکڑوں میکسیکن فٹبال شائقین ایکواڈور کی قومی ٹیم کے ہوٹل کے باہر جمع ہو گئے ہیں۔
عینی شاہدین کے مطابق مداحوں نے کاروں کے ہارن، بینڈ باجوں، لاؤڈ اسپیکرز اور مسلسل...
فضا علی کی ویڈیو پر دانش اور یاسر نواز کا مزاحیہ ردعمل وائرل
اداکار و میزبان فضا علی نے ایک نئی ویڈیو سوشل میڈیا پر پوسٹ کی ہے جس پر اداکار و ہدایتکار یاسر اور دانش نواز کا ردعمل خوب وائرل ہو رہا ہے۔
اس حالیہ ویڈیو میں فضا علی پارک میں اپنے شوہر کے ساتھ وقت گزارتی نظر آئیں۔ ویڈیو میں فضا...
ایل پی جی کی قیمت میں بڑی کمی کا امکان
لاہور:
لیکویفائیڈ پیٹرولیم گیس (ایل پی جی) کی قیمت میں 50 روپے تک کمی کا امکان ہے۔
اوگرا ذرائع کے مطابق ایل پی جی کی سرکاری قیمت 309 روپے فی کلو گرام سے کم ہو کر 259 روپے فی کلو گرام ہو سکتی ہے۔
ایل پی جی کی وافر مقدار موجود ہونے...
اسلام آباد ہائیکورٹ میں دو ماہ کی تعطیلات؛ کن سے جج کب دستیاب ہوں گے؟
اسلام آباد ہائیکورٹ میں موسمِ گرما کی دو ماہ کی تعطیلات کل سے شروع ہوں گی جبکہ گرمیوں کی تعطیلات میں کون سے جج کب دستیاب ہوں گے؟ اس متعلق چیف جسٹس کی منظوری سے شیڈول جاری کر دیا گیا۔
ڈپٹی رجسٹرار جنرل کی جانب سے آفس آرڈر جاری کر...
وفاقی حکومت نے فنانس ایکٹ 2026-27 کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری کر دیا
اسلام آباد:
وفاقی حکومت نے فنانس ایکٹ 2026-27 کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے جس کے بعد نئے مالی سال کے وفاقی بجٹ پر کل (یکم جولائی) سے باقاعدہ عمل درآمد شروع ہو جائے گا۔
تفصیلات کے مطابق مالی سال 2026-27 کے بجٹ میں شامل تمام ٹیکس اقدامات، ڈیوٹیز اور...

