چین کو بھی سندھ طاس معاہدے کا حصہ بنایا جائے، وکٹر گاؤ

اسلام آباد:  سینٹر فار چائنا اینڈ گلوبلائزیشن (سی سی جی) کے صدر وکٹر گاؤ نے کہا ہے کہ سندھ طاس معاہدہ بین الاقوامی قوانین اور علاقائی استحکام کے لیے نہایت اہم ہے، اور اس کا مکمل احترام اور تحفظ ہر صورت یقینی بنایا جانا چاہیے، انہوں نے تجویز دی ہے...

فیفا ورلڈ کپ، ایمباپے کے دو گول کی بدولت فرانس نے سویڈن کو 3-0 سے شکست دے دی

NEW YORK,:  فرانس نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے سویڈن کو 3-0 سے شکست دے کر فیفا ورلڈ کپ کے پری کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی جہاں اب اس کا مقابلہ پیراگوئے سے ہوگا۔ فتح کے ہیرو کپتان کیلیان ایمباپے رہے جنہوں نے دو گول کرکے ایک نیا عالمی ریکارڈ بھی...

فیفا ورلڈ کپ، ناروے نے آئیوری کوسٹ کا خواب 2-1 سے توڑ دیا

DALLAS:  ارلنگ ہالینڈ کے آخری لمحات میں کیے گئے فیصلہ کن گول کی بدولت ناروے نے آئیوری کوسٹ کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 2-1 سے شکست دے کر فیفا ورلڈ کپ 2026 کے پری کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی۔ میچ کے آغاز میں آئیوری کوسٹ نے جارحانہ کھیل پیش...

کراچی، غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کے خلاف کریک ڈاؤن، 38 افراد افغان کیمپ منتقل

کراچی:  شہر قائد میں پولیس نے مختلف علاقوں میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کے خلاف جاری کریک ڈاؤن کے دوران 38 افغان باشندوں کو حراست میں لیکر افغان کیمپ منقتل کر دیا۔ ترجمان ڈسٹرکٹ ساؤتھ پولیس کے مطابق پولیس نے مختلف علاقوں میں چھاپہ مار کاروائیوں کے دوران...

آبنائے ہرمز ہماری طاقت ہے، میزائل اور یورینیم پر سمجھوتا نہیں ہو گا، ایران کا دوٹوک مؤقف

تہران:  ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر اور امریکا کے ساتھ مذاکرات میں اہم کردار ادا کرنے والے محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز ایران کی سب سے بڑی تزویراتی طاقت ہے اور تہران کسی بھی صورت اس پر اپنی خودمختاری سے دستبردار نہیں ہوگا۔ سرکاری میڈیا سے گفتگو میں...

ویب ڈیسک