سگریٹ چھوڑ کر ویپنگ اپنانا بھی آنکھوں کے لیے خطرناک ہو سکتا ہے: تحقیق
ایک بڑے جنوبی کوریائی مطالعے کے مطابق جو افراد سگریٹ چھوڑنے کے بعد نکوٹین کے غیر جلنے والے متبادل (جیسے ویپنگ یا دیگر مصنوعات) استعمال کرنے لگتے ہیں، ان میں مکمل طور پر نکوٹین چھوڑنے والوں کے مقابلے میں بینائی کو متاثر کرنے والی سنگین آنکھوں کی بیماریوں کا...
نوجوان پہلے سے زیادہ تیزی سے بوڑھے ہو رہے ہیں، تحقیق
دنیا بھر میں 50 سال سے کم عمر افراد میں کینسر کے بڑھتے ہوئے کیسز کے درمیان ایک نئی تحقیق نے انکشاف کیا ہے کہ نوجوان نسل گزشتہ نسلوں کے مقابلے میں حیاتیاتی طور پر زیادہ تیزی سے عمر رسیدہ ہو رہی ہے، جو کینسر کے بڑھتے خطرے کی...
کیلوریز گننے کا جنون جان لیوا ثابت ہوسکتا ہے، ماہرین نے خطرناک بیماری سے خبردار کردیا
ماہرینِ صحت نے خبردار کیا ہے کہ وزن کم کرنے کی خواہش میں حد سے زیادہ ڈائٹنگ، فاقہ کشی اور ہر وقت کیلوریز گننے کی عادت ایک خطرناک ذہنی و جسمانی بیماری اینوریکسیا نرووسا (Anorexia Nervosa) کا باعث بن سکتی ہے، جو بروقت علاج نہ ہونے کی صورت میں...
بلوچستان کی سرحر پر افغان طالبان رجیم کے4 ڈرونز کو سیکیورٹی فورسز نے مار گرایا
اسلام آباد:
پاک فوج نے بلوچستان سرحد پر افغان طالبان کی جانب سے بھیجے گئے چار ڈرون کامیابی سے تباہ کر دیے جبکہ پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) نے خبردار کیا ہے کہ پاکستان کے خلاف کسی بھی قسم کی اشتعال انگیزی کا فوری، فیصلہ...
آپریشن سندور پر مودی حکومت کی غلط بیانی بے نقاب، اپوزیشن اور سابق فوجی قیادت کا شدید غصہ
آپریشن سندور سے متعلق بھارتی حکومت کے مؤقف پر اپوزیشن جماعتوں، سابق فوجی افسران اور بعض مبصرین کی جانب سے تنقید سامنے آئی ہے، جبکہ حکومت کے مؤقف پر سوالات بھی اٹھائے گئے ہیں۔
رپورٹس کے مطابق بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کی جانب سے آپریشن سندور سے متعلق...

