وینزویلا زلزلے میں ہلاکتوں کی تعداد 2 ہزار سے تجاوز، ہزاروں افراد کا ملبے تلے دبنے کا خدشہ

کراکس: وینزویلا میں گزشتہ ہفتے آنے والے دو طاقتور زلزلوں کے بعد ہلاکتوں کی تعداد تقریباً 2 ہزار تک پہنچ گئی ہے، جبکہ ہزاروں افراد زخمی اور بے گھر ہو چکے ہیں۔ حکام کے مطابق آفٹر شاکس کی شدت اور تعداد میں کمی آئی ہے، جس کے بعد امدادی اور بحالی...

انسانی اسمگلنگ نیٹ ورک کے خلاف کارروائی، 3 مبینہ سہولت کار گرفتار

ڈائریکٹر ایف آئی اے کراچی زون کی ہدایات پر اور ڈپٹی ڈائریکٹر اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل کراچی کی نگرانی میں ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل کراچی نے انسانی اسمگلنگ نیٹ ورکس کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے تین مبینہ انسانی اسمگلرز کو گرفتار کر لیا. ترجمان ایف آئی اے ...

پاکستان کی کیپٹل مارکیٹ میں نمایاں پیش رفت، سرمایہ کاروں کا اعتماد مزید مضبوط

ایس ای سی پی کی اصلاحات سے پاکستان کی کیپیٹل مارکیٹ میں سرمایہ کاری اور کاروباری سرگرمیوں کو فروغ مل رہا ہے۔ سال 2026 کی پہلی ششماہی میں 9 کمپنیوں نے آئی پی اوز کے ذریعے مختلف شعبوں میں 20 ارب روپے سے زائد سرمایہ اکٹھا کیا۔ شیئرز جاری کرنے...

آسٹریلیا نے اپنے شہریوں کو افغانستان کا سفر نہ کرنے کی ہدایت جاری کر دی

کینبرا: آسٹریلیا نے سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر اپنے شہریوں کو افغانستان کا سفر نہ کرنے کی سخت ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں سیکیورٹی صورتحال بدستور غیر یقینی اور خطرناک ہے۔ آسٹریلوی محکمہ خارجہ و تجارت کی سرکاری ویب سائٹ پر جاری تازہ سفری ہدایات میں شہریوں...

امریکا ایران مذاکرات پر غیر یقینی، تیل مہنگا، ایشیائی اسٹاک مارکیٹوں میں اتار چڑھاؤ

سنگاپور: امریکا اور ایران کے درمیان جاری سفارتی رابطوں اور جنگ کے خاتمے سے متعلق مذاکرات پر غیر یقینی صورتحال کے باعث عالمی تیل کی قیمتوں میں اضافہ جبکہ ایشیائی اسٹاک مارکیٹوں میں ملا جلا رجحان دیکھا گیا۔ سرمایہ کاروں کی نظریں اس بات پر مرکوز ہیں کہ آیا دونوں...

ویب ڈیسک