خلیج بنگال میں ہوا کم دباو، کراچی میں بارش ہوگی یا گرمی مزید بڑھے گی؟

کراچی:  خلیج بنگال میں بننے والا ہوا کا کم دباو اس وقت بھارت کی بالائی فضاؤں میں موجود ہیں جس کے زیر اثر پیر 6 جولائی کو کراچی میں درجہ حرارت میں ایک تا دو ڈگری اضافہ ہوا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق منگل اور بدھ کی درمیانی شب ہوائیں ساکن ہونے...

ترکیے کو ایف-35 طیارے دینے کی مخالفت، نیتن یاہو نے امریکا کو خبردار کر دیا

اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو نے امریکا پر زور دیا ہے کہ وہ ترکیے کو جدید ایف-35 اسٹیلتھ لڑاکا طیارے فروخت نہ کرے۔ ان کا کہنا ہے کہ اگر ترکیے کو یہ جدید طیارے فراہم کیے گئے تو مشرقِ وسطیٰ میں طاقت کا توازن متاثر ہوگا اور اسرائیل کی قومی...

امریکی ریاست نیو جرسی میں شدید گرمی سے 19 افراد ہلاک

امریکی ریاست نیو جرسی میں شدید گرمی کی لہر سے مرنے والوں کی تعداد 19 ہو گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست کے ہیلتھ کمشنر نے سرکاری اعداد و شمار کے حوالے سے بتایا کہ گرمی سے ہونے والی اموات میں ایسے لوگ شامل ہیں جو بغیر ایئر کنڈیشن کے گھروں، سڑکوں...

نیٹو اجلاس سے پہلے روس کا بڑا وار، کیف پر میزائلوں کی بارش، 8 افراد ہلاک

کیف: روس نے یوکرین کے دارالحکومت کیف اور اس کے نواحی علاقوں پر بیلسٹک میزائلوں سے حملہ کیا، جس کے نتیجے میں کم از کم 8 افراد ہلاک اور 34 سے زائد زخمی ہوگئے۔ حملوں کے باعث متعدد رہائشی عمارتوں کو نقصان پہنچا جبکہ کئی مقامات پر آگ بھی...

وینزویلا میں زلزلے سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 3,342 تک پہنچ گئی

وینزویلا میں زلزلے سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 3,342 ہو گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وینزویلا کی پارلیمنٹ کے صدر جارج روڈریگز نے ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں کہا کہ ہلاکتوں کے علاوہ زخمیوں کی تعداد 16,740 تک پہنچ گئی ہے۔ انہوں نے یہ بھی بتایا کہ 6,462 لوگوں...

ویب ڈیسک