ذاتی زمین اور جائیداد پر زبردستی قبضہ نہیں ہوگا، وزیر آئی ٹی کی ٹیلی کام بل پر وضاحت
وفاقی وزیر برائے آئی ٹی و ٹیلی کام شزا فاطمہ خواجہ نے کہا ہے کہ نئے ٹیلی کام بل کے تحت کسی بھی شہری کی ذاتی زمین یا جائیداد پر زبردستی قبضہ نہیں کیا جائے گا، بل کا بنیادی مقصد ملک بھر میں تیز رفتار اور معیاری انٹرنیٹ کی...
درِفشاں سلیم سے شادی کی افواہوں پر رجب بٹ کا بڑا انکشاف
معروف یوٹیوبر اور سوشل میڈیا انفلوئنسر رجب بٹ نے اداکارہ درِفشاں سے منسوب شادی کی افواہوں کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا اداکارہ سے کسی بھی قسم کا ذاتی تعلق نہیں ہے۔
حال ہی میں سوشل میڈیا پر دونوں کی مبینہ شادی سے متعلق خبریں...
اوپیک پلس کے فیصلے کے بعد عالمی منڈی میں تیل مزید سستا
لندن: عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں پیر کے روز معمولی کمی دیکھنے میں آئی، جس کی بڑی وجہ اوپیک پلس کی جانب سے اگست کے لیے تیل کی پیداوار میں اضافے کا فیصلہ قرار دیا جا رہا ہے۔
آبنائے ہرمز کے ذریعے تیل کی برآمدات کی بحالی...
افغانستان میں طالبان رجیم اندرونی خلفشار کا شکار
افغان رجیم کے اندرونی خلفشار نے سیکیورٹی کی صورتحال کو بگاڑ دیا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق افغان طالبان رجیم جہاں عوام کو تحفظ دینے میں ناکام رہی وہاں اہم افغان کمانڈرز کو بھی حفاظت فراہم نہ کر سکی۔
معروف افغان جریدے دی افغانستان انٹرنیشنل کے مطابق ننگرہار کے ضلع چپرحار...
آئی فون 18 پرو سے متعلق اہم ڈیٹا لیک!
ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کے سپلائر ٹاٹا الیکٹرانکس سے مبینہ طور پر 630 گیگا بائٹ سے زائد خفیہ ڈیٹا لیک ہونے سے متعلق انکشاف کیا گیا ہے جس میں آئندہ متوقع آئی فون 18 پرو سے متعلق دستاویزات، تکنیکی معلومات اور ڈیزائن کی تفصیلات شامل ہونے کی اطلاعات ہیں۔
رپورٹس کے...

