روسی صدر کا یومِ آزادی پر تہنیتی پیغام، پاکستانی قیادت اور قوم کو مبارکباد
روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے یومِ آزادیٔ پاکستان کے موقع پر صدر زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کو تہنیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
انہوں نے اپنے پیغام میں پاکستان کے یوم آزادی پر مبارکباد پیش کی اور پاکستان کے عوام کے لیے امن، خوشحالی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔...
شاہی قلعے میں جشن آزادی کے سلسلے میں لائٹ اینڈ ساؤنڈ شو
لاہور:
جشن آزادی کی 79ویں سالگرہ کے سلسلے میں پنجاب ٹورازم ڈویلپمنٹ کارپوریشن کے زیر اہتمام شاہی قلعے کے عالمگیری دروازے پر پروقار لائٹ اینڈ ساؤنڈ شو کا انعقاد کیا گیا، جس میں شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
عالمگیری دروازے پر منعقدہ شو میں رنگ و نور اور روشنیوں...
ایران کی بحری ناکہ بندی کی امریکی دھمکی، تیل کی قیمتیں پھر اوپر چلی گئیں
امریکا کی جانب سے ایران کی بحری ناکہ بندی غیر معینہ مدت تک جاری رکھنے کی دھمکی کے بعد عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں معمولی اضافہ ہوگیا ہے۔ ایران سے خام تیل کی سپلائی متاثر ہونے کے خدشات نے گزشتہ روز قیمتوں میں آنے والی کمی کے...
تجارتی منصوبے پر اختلاف، نیوزی لینڈ بھی فیفا صدر کی حمایت سے پیچھے ہٹ گیا
نیوزی لینڈ نے فیفا کے صدر گیانی انفانٹینو کی چوتھی مدت کے لیے دوبارہ انتخاب کی حمایت واپس لے لی۔
بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق نیوزی لینڈ نے عالمی فٹبال تنظیم کی قیادت پر اعتماد اور شفافیت سے متعلق تحفظات کا اظہار کیا ہے۔
نیوزی لینڈ فٹبال...
قومی ہاکی ٹیم بھی یومِ آزادی کے موقع پر جوش و جذبے سے سرشار
ہاکی ورلڈکپ کے لیے نیدرلینڈز میں موجود قومی ٹیم بھی یومِ آزادی کے موقع پر جوش و جذبے سے سرشار ہے۔
تفصیلات کے مطابق یومِ آزادی کے جوش و جذبے میں رنگی قومی ہاکی ٹیم ایک ویڈیو سامنے آئی ہے۔
قومی ٹیم نے بس میں سفر کے دوران دل کو چھو...

