وزیراعظم کا عالمی امن کےلیے پاکستان کے تعاون جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ

وزیراعظم شہباز شریف نے اقوام متحدہ امن دستوں کے عالمی دن پر پیغام میں اقوام عالم کے ساتھ مل کر امن کے سپاہیوں کو بھرپور انداز میں خراج عقیدت پیش کیا اور عالمی امن کےلیے پاکستان کے تعاون جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا۔ خصوصی پیغام میں وزیراعظم کا...

راحت فتح علی خان کو وراثتی جائیداد کیس میں بڑا ریلیف مل گیا

گلوکار راحت فتح علی خان کو وراثتی جائیداد کیس میں لاہور ہائیکورٹ سے بڑا ریلیف مل گیا۔ عدالت نے کورٹ فیس جمع نہ کرانے پرراحت فتح علی خان کی اپیل خارج کرنے کا ٹرائل کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔ عدالت نے تحریری فیصلے میں لکھا کہ محض کورٹ...

بجٹ 27-2026 کا حجم 17.1 ٹریلین روپے، معاشی شرح نمو کا ہدف 4.1 فیصد تجویز

قومی اسمبلی اور سینیٹ کے بجٹ اجلاس 5 جون کو طلب کرلیے گئے۔ وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس بھی 5 جون کو ہوگا۔ رواں مالی سال کا قومی اقتصادی سروے چار جون کو جاری ہوگا۔ بجٹ 27-2026 کا حجم 17.1 ٹریلین روپے، معاشی شرح نمو کا ہدف 4.1 فیصد تجویز...

پاکستان کا یواین امن فورس کے ساتھ تعلق 6 دہائیوں پر محیط ہے،ترجمان پاک فوج

ترجمان پاک فوج کے مطابق پاکستان کا یو این امن فورس کے ساتھ تعلق 6 دہائیوں پر محیط ہے۔ 1960 سےاب تک دو لاکھ 37 ہزار پاکستانی اہلکار اقوام متحدہ امن فوج کےساتھ خدمات انجام دے چکے ہیں۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے اقوام متحدہ امن مشن کےعالمی...

صدر مملکت آصف علی زرداری کا پاکستانی امن دستوں کی خدمات کو خراج تحسین

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے اقوام متحدہ کے امن دستوں کے عالمی دن (29 مئی 2026) کے موقع پر اپنے پیغام میں دنیا بھر میں مشکل حالات میں خدمات انجام دینے والے اقوام متحدہ کے امن دستوں کے نظم و ضبط، پیشہ ورانہ مہارت اور قربانیوں...

ویب ڈیسک