ملکی معیشت میں بہتری، پرائمری سرپلس 26 سال کی بلند ترین سطح پر
ملکی پرائمری سرپلس 26 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔
وزارت خزانہ کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق پاکستان کا مالی خسارہ گزشتہ 22 سالوں کے دوران اپنی کم ترین سطح پر آچکا ہے۔ اعداد و شمار کے مطابق سال 26-2025 کے دوران مالی...
اسلام آباد کے ڈی چوک میں آج کیا ہونے جا رہا ہے؟
اسلام آباد:
وفاقی دارالحکومت کا مشہور ڈی چوک 12 سال بعد ایک مرتبہ پھر خصوصی سٹی پریڈ کی میزبانی کے لیے تیار ہے۔
یومِ آزادی کے موقع پر آج اسلام آباد میں خصوصی یوم آزادی سٹی پریڈ (Independence Day City Parade) منعقد کی جارہی ہے، جس میں شہریوں کو فیملی سمیت...
یادگار فتح کا افتتاح: تقریب کے دوران فیلڈ مارشل کی خواتین کے سر پر دست شفقت رکھنے کی ویڈیو وائرل
جشن آزادی کے موقع پر اسلام آباد میں یادگار فتح کا افتتاح کیا گیا جب کہ تقریب کے دوران فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی خواتین کے سر پر دست شفقت رکھنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
ملک کے شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کرنے اور معرکۂ حق...
آبنائے ہرمز میں تیل بردار ٹینکر پر ڈرون حملہ، جہاز کو نقصان، عملہ محفوظ
برطانیہ کی میری ٹائم ٹریڈ آپریشنز ایجنسی نے اطلاع دی ہے کہ ایک روز قبل آبنائے ہرمز سے گزرنے والے ایک تیل بردار ٹینکر کو ڈرون حملے کا نشانہ بنایا گیا، جس کے نتیجے میں جہاز کو معمولی نقصان پہنچا تاہم کسی شخص کے زخمی یا ہلاک ہونے کی...
ایران میں آبنائے ہرمز سے متعلق اہم منصوبے کی منظوری، امریکا اور اسرائیل کے جہازوں پر پابندی کی تیاری
ایران کے ایک اعلیٰ عہدیدار نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز کے انتظام اور سکیورٹی سے متعلق ایک اہم تزویراتی منصوبے کے عمومی خدوخال کی منظوری دے دی گئی ہے۔ اس منصوبے میں امریکا، اسرائیل اور بعض دیگر ممالک سے تعلق رکھنے والے بحری جہازوں اور آلات کو آبنائے...

