پاکستان کے شعبہ صحت میں ایک اہم سنگِ میل عبور کر لیا گیا ہے۔ راولپنڈی میں قائم آرمڈ فورسز بون میرو ٹرانسپلانٹ سینٹرنے ملک...
پاکستان کے شعبہ صحت میں ایک اہم سنگِ میل عبور کر لیا گیا ہے۔ راولپنڈی میں قائم آرمڈ فورسز بون میرو ٹرانسپلانٹ سینٹرنے ملک کی تاریخ میں پہلی مرتبہ سیل تھراپی کامیابی سے انجام دے دی۔
یہ جدید علاج 21 سالہ ایسے مریض پر کیا گیا جو دوبارہ لاحق ہونے...
برطانوی مالی نے ایک دن میں دو ریکارڈ بنا ڈالے
برطانیہ کے ایک شوقیہ مالی نے غیرمعمولی جسامت کا لہسن اور مٹر اُگا کر ایک ہی دن میں دو عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیے۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق انگلینڈ کے علاقے گلوسٹرشائر سے تعلق رکھنے والے گراہم بیریٹ نے 25 جون کو اپنی فصل برکشائر کے وارگریو...
سلوواکیہ میں روسی شہریوں کی ویزا درخواست کی معطلی کا فیصلہ
سلوواکیہ کی حکومت نے روسی شہریوں کی نئی ویزا درخواستوں کی عارضی معطلی کا اعلان کیا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق سلوواکیہ حکام نے کہا ہے کہ یہ اقدام یورپی یونین کی مشترکہ سلامتی پالیسی اور روس سے منسلک بڑھتے ہوئے سیکیورٹی خدشات کے تناظر میں اٹھایا گیا ہے۔
فیصلے کے تحت...
بھارت میں سفاک بیوی نے شوہر کو ٹوائلٹ کلینر کا انجیکشن لگا کر قتل کردیا
بھارت کی ریاست تلنگانہ کے ضلع نظام آباد میں ایک شخص کے مبینہ قتل کے معاملے نے سنسنی پھیلا دی ہے جہاں ایک خاتون نے اپنے مبینہ آشنا کے ساتھ مل کر اپنے شوہر کو ٹوائلٹ کلینر کا انجیکشن لگا کر قتل کردیا۔
بھارتی پولیس کے مطابق مقتول کی شناخت جی سرینواس کے...
بونی کپور کی بیٹی رشتہ ازدواج میں منسلک، تصاویر سامنے آگئیں
بالی ووڈ پروڈیوسر بونی کپور کی بیٹی انشولا کپور نے اپنے دیرینہ ساتھی روہن ٹھاکر کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئی ہیں۔
بھارتی میڈیا کے مطابق انشولا کی شادی میں خاندان اور قریبی دوستوں نے شرکت کی۔ شادی کی تقریب کا سب سے جذباتی لمحہ وہ تھا جب انشولا کی...

