اسرائیلی چیک پوسٹ پر رکاوٹ، اسپتال پہنچنے پر تاخیر سے چار ماہ کا فلسطینی بچہ دم توڑ گیا

مقبوضہ مغربی کنارے میں ایک چار ماہ کا فلسطینی بچہ مبینہ طور پر اس وقت جان کی بازی ہار گیا جب اس کے اہل خانہ کو طبی ایمرجنسی کے دوران اسرائیلی فوجی چیک پوسٹ پر روک لیا گیا اور وہ بروقت اسپتال نہ پہنچ سکے۔ رپورٹس کے مطابق چار ماہ...

فیفا ورلڈکپ: ’اسے بدل کر دکھاؤ‘ بیلجیئم کا امریکا پر طنز، کھلاڑیوں کا ٹرمپ ڈانس

فیفا ورلڈکپ کے پری کوارٹر فائنل میں بیلجیئم نے امریکا کو 1-4 سے شکست دے کر کوارٹر فائنل میں رسائی حاصل کرلی۔ اس کامیابی کے بعد بیلجیئم نے نہ صرف اگلے مرحلے میں جگہ بنائی بلکہ ریڈ کارڈ تنازع کے بعد پیدا ہونے والی بحث کا بھی بھرپور جواب دیا۔ میچ...

غزہ کی عبوری انتظامیہ کے لیے اسرائیل پر دباؤ ڈالا جائے، حماس کی ثالث ممالک سے اپیل

حماس نے ثالث ممالک اور معاہدے کے ضامن فریقوں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اسرائیل پر دباؤ ڈالیں تاکہ غزہ کی عبوری فلسطینی انتظامیہ کو علاقے میں داخل ہونے اور سول انتظام سنبھالنے کی اجازت دی جا سکے۔ حماس کے ترجمان حازم قاسم نے ایک بیان میں کہا کہ...

کراچی میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام، بی ایل اے کے 2 دہشت گرد گرفتار

کراچی میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام ہوگیا جب کہ کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ نے کارروائی میں 2 دہشت گرد گرفتار  کرلیے۔ سی ٹی ڈی حکام نے کہا کہ گرفتار دہشت گردوں کا تعلق کالعدم بی ایل اے سے ہے، گرفتار دہشت گردوں میں مجاہد بلوچ اور فرید بلوچ عرف ذاکر...

قائمقام صدر کا حوالدار لالک جان شہید نشانِ حیدر کی 27ویں برسی پر خراج عقیدت.وطن عزیز کے بہادر سپوت نے اپنی جان کا...

قائمقام صدر کا حوالدار لالک جان شہید نشانِ حیدر کی 27ویں برسی پر خراج عقیدت.وطن عزیز کے بہادر سپوت نے اپنی جان کا نذرانہ پیش کرکے روشن مثال قائم کی.حوالدار لالک جان شہید کی استقامت اور شجاعت عسکری تاریخ کا ایک درخشاں باب ہے.حوالدار لالک جان نے مسلسل حملوں...

ویب ڈیسک