افغانستان کے سابق فاسٹ بولر 38 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

افغانستان کے سابق انٹرنیشنل فاسٹ بولر شپور زادران طویل علالت کے بعد 38 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق شپور زادران نے اپنی 39 ویں سالگرہ سے ایک دن قبل 7 جولائی کو بھارت کے شہر نئی دہلی میں اس دار فانی سے کوچ...

معروف مزاحیہ فنکار اور اسٹیج اداکار اللّٰہ رکھا پیپسی انتقال کرگئے

پاکستان کے معروف مزاحیہ فنکار اور اسٹیج اداکار اللّٰہ رکھا، جو اپنے اسٹیج نام "پیپسی" اور "پانی پوری" کے باعث شہرت رکھتے تھے، 50 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ ان کے انتقال کی تصدیق ساتھی اداکار و میزبان محسن عباس حیدر نے انسٹاگرام اسٹوری کے ذریعے کی۔ انہوں...

مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ اداکارہ فلمی دنیا میں قدم رکھنے کیلیے تیار

برطانیہ کی پروڈکشن کمپنی پارٹیکل 6 نے اعلان کیا ہے کہ مصنوعی ذہانت (اے آئی) سے تیار کردہ ڈیجیٹل اداکارہ ٹلی نورووڈ اپنی پہلی فیچر فلم ’مس الائنڈ‘ میں مرکزی کردار ادا کرے گی۔ کمپنی کے مطابق یہ فلم ایک منفرد ڈیجیٹل دنیا پر مبنی ہوگی جہاں شناخت، شعور اور...

سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟

کراچی:  عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں مسلسل تیسرے دن بھی سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ہوگئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 25 ڈالر کی کمی سے 4ہزار 125ڈالر کی سطح پر آگئی۔ عالمی مارکیٹ میں کمی کے سبب فی تولہ سونے کی قیمت بھی 2ہزار...

بیجنگ: چین کےعلاقے گوانگشی کے دارالحکومت میں مسلسل موسلادھار بارشوں کے باعث ایک ڈیم کی دیوار ٹوٹ گئی، جس کے بعد پانی کا بڑا ریلہ قریبی آبادیوں کی جانب بڑھ گیا۔ حکام نے ممکنہ بڑے سیلاب کے پیش نظر ہنگامی صورتحال نافذ کرتے ہوئے متاثرہ علاقوں سے شہریوں کے انخلا...

ویب ڈیسک