مقبوضہ کشمیر کی جدوجہد آزادی میں نئی روح پھونکنے والے برہان مظفر وانی کی شہادت کو 10 سال بیت گئے
مقبوضہ کشمیر کی جدوجہد آزادی میں نئی روح پھونکنے والے برہان مظفر وانی کی شہادت کو 10 سال بیت گئے۔
برہان مظفر وانی نے اکتوبر 2010 میں 15 سال کی عمر میں بھارتی قبضے کے خلاف جدوجہدِ آزادی کا آغاز کیا اور سوشل میڈیا کے ذریعے بھارتی پروپیگنڈے کا مقابلہ کرتے...
ایران کے بحرین اور کویت میں امریکی فوجی اڈوں سمیت 85 اہداف پر میزائل اور ڈرون حملے
تہران: ایران کی پاسدارانِ انقلاب نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کی بحری اور فضائی افواج نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے بحرین اور کویت میں واقع امریکی فوجی تنصیبات سمیت مجموعی طور پر 85 اہداف کو میزائلوں اور ڈرونز سے نشانہ بنایا ہے۔
پاسدارانِ انقلاب کی جانب سے جاری بیان...
ایرانی شہید سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کا جسد خاکی قم منتقل، نماز جنازہ ادا
ایران کے شہید سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کا جسد خاکی ہیلی کاپٹر کے ذریعے قم پہنچا دیا گیا جہاں آج ایک بار پھر نماز جنازہ ادا کردی گئی۔
شہید آیت اللہ علی خامنہ ای اور اہل خانہ کی میتیں 8 جولائی کو عراق کے شہروں نجف اور کربلا...
سنجو سیمسن ٹی ٹوئنٹی ٹیم سے باہر، نوجوان کھلاڑی شامل
بھارتی کرکٹ بورڈ نے جولائی میں زمبابوے کے خلاف تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق بھارتی اسکواڈ میں ٹیم کے اہم رکن وکٹ کیپر بلے باز سنجو سیمسن کو شامل نہیں کیا گیا ہے۔
بورڈ نے ان کی...
فیفا ورلڈکپ: فلسطینی عوام کی تکلیف پوری دنیا کیلیے شرمناک ہے، مصری کوچ
مصر کے ہیڈ کوچ حسام حسن نے فلسطینی عوام کی حالتِ زار پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔
فیفا ورلڈکپ میں آسٹریلیا کے خلاف کامیابی کے بعد مصر کے ہیڈ کوچ حسام حسن نے فلسطینی عوام کی حالتِ زار پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے عالمی برادری اور...

