استور کے تین بہن بھائیوں نے روس کی معروف یونیورسٹی سے مکمل فنڈڈ اسکالرشپ پر ماسٹرز کی ڈگریاں امتیازی کارکردگی سے حاصل کر لیں۔

استور سے تعلق رکھنے والے شاہ زمان کے تین بچوں نے گلگت بلتستان کو بین الاقوامی سطح پر پہچان دلائی ہے۔گلگت بلتستان کے ضلع استور سے تعلق رکھنے والے ممتاز بینکر، سماجی کارکن اور زرعی ترقیاتی بینک آف پاکستان کے سابق چیف کریڈٹ ڈیپارٹمنٹ آفیسر شاہ زمان کے تینوں...

مائیکروسافٹ کا 4800 کے قریب ملازمین فارغ کرنے کا اعلان

ٹیکنالوجی کمپنی مائیکروسافٹ نے دنیا بھر میں اپنے تقریباً 4800 ملازمین کو فارغ کرنے کا اعلان کیا ہے جو کمپنی کی مجموعی عالمی افرادی قوت کا تقریباً 2.1 فی صد بنتے ہیں۔ ان برطرفیوں سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والے شعبوں میں ایکس باکس بھی شامل ہے۔ کمپنی نے تصدیق کی ہے...

کراچی میں واٹس ایپ کے ذریعے تاجر سے 50 لاکھ روپے بھتہ طلب، انکار پر دھمکیاں

کراچی:  شہر قائد میں بھتہ خوری کا ایک اور واقعہ سامنے آیا ہے، جہاں سولجر بازار پولیس نے کپڑے کے تاجر سے 50 لاکھ روپے بھتہ طلب کرنے اور رقم نہ دینے پر سنگین نتائج کی دھمکیاں دینے کا مقدمہ درج کرلیا۔ پولیس کے مطابق گارڈن ایسٹ کے رہائشی ہندو تاجر...

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان انسداد منشیات اور امیگریشن تعاون بڑھانے پر اتفاق

اسلام آباد:  پاکستان اور سری لنکا کے درمیان انسداد منشیات اور امیگریشن تعاون بڑھانے پر اتفاق ہوا ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ و نارکوٹکس کنٹرول محسن نقوی نے اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹر میں سری لنکا کے وزیر داخلہ آنند وجے پالا سے ملاقات کی، جس میں باہمی تعاون کے مختلف شعبوں...

امریکا کا ایران پر بڑا حملہ، 80 سے زائد اہداف تباہ کرنے کا دعویٰ، تیل کی پابندیاں بھی بحال کر دیں

واشنگٹن/تہران: امریکا نے آبنائے ہرمز میں تین آئل ٹینکروں پر حملوں کے بعد ایران کے خلاف ایک بار پھر بڑے پیمانے پر فضائی کارروائیاں شروع کر دی ہیں، جبکہ ایرانی تیل کی فروخت پر دی گئی عارضی رعایت بھی واپس لے لی ہے۔ ان اقدامات سے دونوں ممالک کے...

ویب ڈیسک