ایرانی ایئر لائن کا طیارہ تاحال لاہور لینڈ کیوں نہ کر سکا؟ وجہ سامنے آگئی
لاہور:
تہران سے لاہور آنے والی ایرانی ایئر لائن کے طیارے کو ابھی تک لینڈنگ کی اجازت نہ مل سکی جس کے سبب تہران سے پرواز ٹیک آف ہی نہ کر سکی۔
ایوی ایشن ذرائع کے مطابق ایرانی ایئر لائن طیارے نے آج صبح لاہور ایئرپورٹ پر آنا تھا۔
ایئرپورٹ ذرائع کا...
امریکی صدر ٹرمپ نے بندر عباس پر حملوں کی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کر دی
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جنوبی ایران کے شہر بندر عباس میں ہونے والے امریکی فضائی حملوں کی ویڈیو اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر شیئر کر دی ہے۔
رپورٹس کے مطابق صدر ٹرمپ نے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے بندر عباس میں مختلف مقامات پر ہونے والے...
بھارت پر امریکی پابندیوں نے مودی کی خارجہ پالیسی پر سوالات اٹھا دیے
امریکہ ایران جنگ بندی میں پاکستان کی ثالثی جبکہ بھارت پرامریکی پابندیوں نے مودی کی خارجہ پالیسی پر سوالات اٹھا دیے۔
امریکہ جریدہ فارن پالیسی کے مطابق بھارتی پالیسی سازوں نے امریکہ کی نظر میں چین کے مقابل بھارت کی اہمیت ختم ہونے کی نشاندہی کر دی۔
امریکی تجزیہ کار ایڈورڈ لوس...
ضلع لورالائی اور اطراف میں 4.4 شدت کا زلزلہ
کوئٹہ:
بلوچستان کے ضلع لورالائی اور اطراف میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.4 ریکارڈ کی گئی، جس کی گہرائی 12 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی۔
زلزلے کا مرکز لورالائی سے 31 کلو میٹر دور مشرق میں تھا۔
ضلع میں زلزلے کے باعث لوگ...
’دھونس اور بلیک میلنگ کا دور ختم ہو چکا‘، محمد باقر قالیباف کا امریکا کو دوٹوک جواب
تہران: ایران کے سینئر رہنما اور امریکا کے ساتھ مذاکراتی عمل میں اہم کردار ادا کرنے والے محمد باقر قالیباف نے امریکا پر ایران کے ساتھ طے پانے والی مفاہمتی یادداشت کی سنگین خلاف ورزیوں کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ دباؤ، دھمکیوں اور طاقت کے استعمال کا...

