پاکستان کی معاشی اصلاحات اور مالیاتی استحکام پر عالمی اعتماد مزید مضبوط
معاشی اصلاحات اور مؤثر معاشی پالیسیوں سے پاکستان کی اقتصادی کارکردگی مسلسل بہتر ہو رہی ہے۔
وفاقی وزیرِ خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب سے ایس اینڈ پی گلوبل ریٹنگز کے وفد نے ملاقات کی جس میں معاشی صورتحال، کریڈٹ پروفائل اور اصلاحاتی ایجنڈے پر گفتگو کی گئی۔
ایس اینڈ پی گلوبل ریٹنگز نے پاکستان...
امریکا کے ایران پر نئے حملوں کے بعد ڈالر مضبوط، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں بھی اضافہ
نیویارک/ٹوکیو: امریکا کی جانب سے ایران پر نئے فضائی حملوں کے بعد عالمی مالیاتی اور توانائی کی منڈیوں میں فوری ردعمل دیکھنے میں آیا ہے۔ جغرافیائی کشیدگی میں اضافے کے باعث امریکی ڈالر مضبوط ہو گیا جبکہ خام تیل کی قیمتوں میں بھی نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
خبر رساں...
کارگو طیارہ حادثہ: وسیع سمندر اور جون، جولائی کی بپھری لہروں کے باعث سرچ آپریشن بڑا چیلنج بن گیا
بلوچستان اورماڑہ کے قریب سمندر میں شارجہ سے کراچی آنے والے نجی کمپنی کے کارگو طیارے کو حادثہ پیش آیا جس کے بعد ایدھی فاؤنڈیشن کی بحری ٹیم سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن کے لئیے روانہ کردی گئی۔
رپورٹ کے مطابق کے ٹو ایئرویز طیارے کی تلاش کے لیے فضائی اور...
افغانستان میں روزگار کی شدید کمی سے 74 فیصد عوام فاقہ کشی پر مجبور
طالبان رجیم کی نااہل پالیسیوں نے افغان عوام کو تاریخ کے بدترین انسانی بحران کی دلدل میں دھکیل دیا۔
افغان شہریوں کو بنیادی انسانی حقوق دینے میں ناکام طالبان رجیم محض دہشت گردوں کی سرپرستی میں مصروف ہیں، افغان جریدہ ہشت صبح کے مطابق اقوام متحدہ کےادارہ برائے انسانی امدادی امور نے افغان...

