یمنیٰ زیدی بھی رونالڈو کی مداح نکلیں، اسٹار کھلاڑی کا آخری میچ اسٹیڈیم میں دیکھا

پاکستان کی معروف اداکارہ یمنیٰ زیدی بھی پرتگال کے سپر اسٹار کرسٹیانو رونالڈو کی مداح نکلیں۔ ڈرامہ ’قرضِ جاں‘ کے بعد اسکرین سے دور رہنے والی اداکارہ یمنیٰ زیدی ان دنوں امریکا میں اپنے اہلِ خانہ کے ساتھ وقت گزار رہی ہیں۔   انہوں نے فیفا ورلڈکپ کے دوران پرتگال اور اسپین...

فیفا ورلڈکپ: امریکا اور پرتگال کی ناکامی کے بعد ٹکٹوں کی قیمتوں میں بڑی کمی

فیفا ورلڈ کپ کے کوارٹر فائنل مرحلے سے قبل امریکا اور پرتگال کی ٹورنامنٹ سے رخصتی نے ٹکٹوں کی ثانوی مارکیٹ پر نمایاں اثر ڈالا ہے جہاں کئی اہم میچوں کے ٹکٹوں کی قیمتیں نصف سے بھی کم ہو گئی ہیں۔ رپورٹس کے مطابق لاس اینجلس میں جمعہ کو ہونے...

لوئر چترال میں فلیش فلڈ، بروقت کارروائی سے 200 سے زائد مسافر ریسکیو کر لیے گئے

چترال: لوئر چترال میں ریسکیو 1122 نے فلیش فلڈ کے دوران بروقت کارروائی کرتے ہوئے 200 سے زائد مسافروں کو بحفاظت ریسکیو کر لیا۔ ترجمان کے مطابق شدید مون سون بارشوں کے باعث آنے والے فلیش فلڈ اور ملبے کے ریلے سے دروش تا اشیرات شاہراہ متعدد مقامات پر بند...

بابائے خدمت ‘عبدالستار ایدھی’ کو ہم سے بچھڑے 10 برس بیت گئے

بابائے خدمت معروف سماجی رہنما عبدالستار ایدھی کی 10ویں برسی آج منائی جا رہی ہے۔ عبدالستار ایدھی، دکھی انسانیت کے مسیحا جو اپنے نہیں تھے لیکن اپنوں سے بڑھ کر تھے، 10 سال پہلے ہم سے الگ ہو گئے۔ انہوں نے اپنی زندگی وقف کر کے انسانیت کی خدمت کی۔ دہائیوں تک...

بشریٰ انصاری نے اپنے کاسمیٹک پروسیجرز کی ویڈیو مداحوں سے شیئر کردی

معروف پاکستانی اداکارہ بشریٰ انصاری کے حالیہ کاسمیٹک پروسیجرز سے متعلق ویڈیو نے سوشل میڈیا پر خاصی توجہ حاصل کرلی۔ بشریٰ انصاری پاکستان شوبز انڈسٹری کی ایک سینئر اور ہمہ جہت فنکارہ ہیں جو اداکاری، میزبانی، کامیڈی، لکھاری اور گلوکاری سمیت کئی شعبوں میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا چکی ہیں۔ ان...

ویب ڈیسک