سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی؛ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سستا ہوگیا
کراچی:
سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں آج مسلسل چوتھے دن قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج بدھ کے روز فی اونس سونے کی قیمت مزید 47ڈالر کی کمی سے 4ہزار 78 ڈالر کی سطح پر آنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی...
لاہور: جعلی واٹس ایپ اکاؤنٹس اور گروپس بنانے والے نیٹ ورک کی خاتون گرفتار
لاہور میں این سی سی آئی اے نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے جعلی واٹس ایپ اکاؤنٹس اور گروپس بنانے والے نیٹ ورک کی خاتون گرفتار کرلیا۔
پی ٹی اے کی شکایت پر مقدمہ درج کرلیا گیا، ساہیوال کی رہائشی ملزمہ صفیہ افضل قانون کی گرفت میں آ گئی۔
ملزمہ غیر قانونی فعال...
’نیٹو اتحاد ٹوٹا تو سلامتی بھی خطرے میں پڑ جائے گی‘، ترک صدر رجب طیب اردوان
انقرہ: ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے نیٹو سربراہی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے اتحاد کے تمام رکن ممالک پر زور دیا ہے کہ وہ باہمی یکجہتی کو برقرار رکھیں، کیونکہ مضبوط اتحاد ہی اجتماعی سلامتی کی بنیاد ہے۔
صدر اردوان نے اپنے خطاب میں کہا کہ نیٹو اتحادیوں...
نجف میں شہید علی خامنہ ای کی آخری رسومات جاری، جلوس کربلا روانہ ہوگا
نجف: عراق کے شہر نجف میں ایران کے سابق سپریم لیڈر علی خامنہ ای کی آخری رسومات میں شرکت کے لیے لاکھوں افراد جمع ہو گئے ہیں، جبکہ دن بھر عزاداروں کی تعداد میں مزید اضافے کی توقع کی جا رہی ہے۔
رپورٹس کے مطابق جنازے کا جلوس نجف میں تقریباً 6...
سندھ حکومت کا تعلیمی بورڈز میں جدید ٹیکنالوجی اور عالمی معیار کے امتحانی نظام کے نفاذ کا فیصلہ
سندھ حکومت نے سندھ سیکنڈری ایجوکیشن امپروومنٹ پروجیکٹ کے تحت تمام تعلیمی بورڈز میں جدید ٹیکنالوجی اور عالمی معیار کے امتحانی نظام کے نفاذ کا فیصلہ کیا جب کہ ایشیائی ترقیاتی بینک کے تعاون سے تعلیمی بورڈز کے عملے کی آئی ٹی ماہرین سے خصوصی تربیت اور بورڈز کو جدید...

