جنوبی کوریا: شدید گرمی نے زمین میں موجود سبزیاں خراب کردیں

جنوبی کوریا میں ریکارڈ توڑ گرمی کے باعث کسانوں کو زرعی فصلوں کے غیر معمولی نقصان کا سامنا ہے۔ ملک کے شمال مشرقی صوبے گانگ وون میں آلو زمین سے نکالنے سے پہلے ہی نرم اور خراب ہو گئے، جبکہ بڑی مقدار میں گوبھی بھی شدید گرمی سے تباہ...

پیٹرولیم ڈیلرز منافع بڑھانے کیلئے حکومت کو بھی بلیک کرنے میں کامیاب

پیٹرولیم ڈیلرز منافع بڑھانے کے لیے حکومت کو بھی بلیک کرنے میں کامیاب ہوگئے۔ پیٹرولیم ڈیلرز کے ایک گروپ کی ہڑتال کی دھمکی پر حکومت نے ای سی سی اجلاس طلب کرلیا۔ ای سی سی اجلاس آج شام  6 بجے ہوگا جب کہ  پیٹرولیم ڈیلرز مارجن میں اضافے کی سمری ایجنڈے میں شامل ہے۔ پیٹرول...

گوگل کا یومِ آزادی پر پاکستان کو خوبصورت ڈوڈل کے ذریعے خراجِ تحسین

ٹیکنالوجی کمپنی گوگل کی جانب سے یوم آزادی کے موقع پر پاکستان کو خصوصی ڈوڈل کے ذریعے خراج تحسین پیش کیا  گیا ہے۔ پاکستان کے 79ویں جشن آزادی کی خوشیاں صرف اندرون ملک ہی تک محدود نہیں بلکہ دنیا بھر میں پھیلے  پاکستانی آج ارض پاک کا یوم آزادی منا...

یومِ آزادی کے موقع پر بانی پاکستان کے مزار پر تبدیلی گارڈز کی پُروقار تقریب

کراچی:  یومِ آزادی کے موقع پر بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے مزار پر تبدیلی گارڈز کی پُروقار تقریب کاانعقاد کیا گیا۔ پاکستان نیول اکیڈمی کے چاق و چوبند کیڈٹس نے اعزازی گارڈز کے فرائض سنبھالیے۔  ہر سال 14 اگست کو پاکستان نیول اکیڈمی کے کیڈٹس یہ ذمہ داری...

راولپنڈی: نوجوان وی لاگر موٹر سائیکل سمیت دریائے سواں میں گر کر جاں بحق

پاکستانی وی لاگر کومل خان راولپنڈی میں پیش آنے والے ایک افسوسناک حادثے میں جان کی بازی ہار گئیں۔ 28 سالہ کومل خان کو موٹر سائیکل چلانے اور ڈیجیٹل کانٹینٹ بنانے کا شوق تھا۔ وہ سوشل میڈیا پر اپنے روزمرہ سفر اور خوبصورت مقامات کی ویڈیوز اور ریلز شیئر کرتی تھیں۔ ٹک...

ویب ڈیسک