spot_imgspot_imgspot_imgspot_img
20 August, 2026

کالم / تجزیہ

spot_img

مقبول خبریں

spot_img

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ

کراچی: 

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہوگیا۔

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 08 ڈالر کے اضافے سے 4 ہزار 349 ڈالر کی سطح پر آگئی۔

فی تولہ سونے کی قیمت بھی 800 روپے کے اضافے سے 4 لاکھ 57 ہزار 336 روپے کی سطح پر آگئی، فی دس گرام سونے کی قیمت 685 روپے بڑھ کر 3 لاکھ 92 ہزار 091 روپے کی سطح پر آگئی۔

فی تولہ چاندی کی قیمت 77 روپے کے اضافے سے 6 ہزار 903 روپے کی سطح پر آگئی، فی دس گرام چاندی کی قیمت بھی 66 روپے کے اضافے سے 5 ہزار 918 روپے کی سطح پر آگئی۔

تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں