بلوچستان سے ٹرین آج دوسرے روز بھی معطل

کوئٹہ:  بلوچستان سے ٹرین سروس آج دوسرے روز بھی معطل رہے گی، جس کے سبب ملک کے دیگر شہروں کے لیے کوئی ٹرین روانہ نہیں ہوگی۔ پاکستان ریلویز کے مطابق ٹریک پر مرمتی کاموں کے باعث ٹرین سروس معطل رکھی گئی ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز بھی بلوچستان سے ٹرین سروس...

کراچی: بھتہ نہ دینے پر نجی ریسٹورنٹ پر اندھا دھند فائرنگ، فوٹیج منظر عام پر آگئی

کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن سیکٹر 9 ڈی میں بھتہ نہ دینے پر نامعلوم مسلح ملزمان نے ایک نجی ریسٹورنٹ پر اندھا دھند فائرنگ کر دی۔ واقعے میں خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، تاہم علاقے میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا۔ پولیس کے مطابق موٹر سائیکل...

فیفا ورلڈ کپ: پہلے کوارٹر فائنل میں فرانس نے مراکش کو 0-2 گول سے ہرا دیا

فیفا فٹبال ورلڈ کپ 2026 کے پہلے کوارٹر فائنل میں فرانس نے مراکش کو 0-2 سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی اور ایونٹ کے آخری چار میں پہنچنے والی پہلی ٹیم بن گئی۔ امریکا کے شہر بوسٹن میں کھیلے گئے میچ میں فرانسیسی ٹیم نے ابتدا...

فوجی کشیدگی کے باوجود جوہری پروگرام سے متعلق تکنیکی سطح کے مذاکرات جاری ہیں، امریکی حکام

امریکی حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ حالیہ فوجی کشیدگی کے باوجود امریکا اور ایران کے درمیان جوہری پروگرام سے متعلق تکنیکی سطح کے مذاکرات جاری ہیں امریکا اب بھی سفارتی حل کے لیے پرعزم ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق ایک امریکی عہدیدار نے کہا ہے کہ امریکا ایران کے...

فیلڈ مارشل اور ایرانی وزیر خارجہ کا رابطہ، امن عمل بچانے کیلیے پاکستان اور قطر سرگرم

ایران، امریکا امن عمل کو بچانے کیلیے پاکستان اور قطر سرگرم ہوگئے ہیں، تیزی سے بگڑتی ہوئی سیکیورٹی صورتحال کے تناظر میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا۔  ایران کی سرکاری خبر رساں ایجنسی ارنا کے مطابق عباس عراقچی نے...

ویب ڈیسک