کراچی میں سمندری ہواؤں کی رفتار بڑھ گئی، آئندہ چند روز موسم کیسا رہے گا؟

کراچی میں سمندری ہواؤں کی رفتار بڑھ گئی جس کے سبب آج شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 29.0 ڈگری سینٹی گریڈ کیا گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج صبح سے ہی ہواؤں کی رفتار میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے جبکہ دن بھر 30 سے 40 کلو میٹر...

ہانیہ عامر بولڈ لباس پہننے پر تنقید کی زد میں آگئیں

پاکستان کی بولڈ اداکاراؤں میں شامل ہانیہ عامر ایک بار پھر اپنے بولڈ لباس کی وجہ سے زیر تنقید آگئی ہیں۔ ہانیہ عامر نے لاہور میں معروف لگژری برانڈ وائی ایس ایل کے پاکستان میں پہلے اسٹور کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی جہاں ان کی منفرد بولڈ اسٹائلنگ پر...

اسلام آباد ہائیکورٹ کی انتظامی کمیٹی میں اہم تبدیلی کر دی گئی

اسلام آباد ہائیکورٹ کی انتظامی کمیٹی میں اہم تبدیلی کر دی گئی جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔ چیف جسٹس سردار سرفراز ڈوگر انتظامی کمیٹی کے سربراہ ہوں گے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق جسٹس ارباب محمد طاہر اب انتظامی کمیٹی کا حصہ نہیں رہے، جسٹس ارباب محمد طاہر کی جگہ...

فیفا ورلڈکپ: مراکش کے ایونٹ سے باہر ہونے پر لندن میں شدید ہنگامہ آرائی

فیفا ورلڈکپ 2026 کے کوارٹر فائنل میں فرانس کے ہاتھوں مراکش کی شکست کے بعد برطانیہ کے دارالحکومت لندن کے بعض علاقوں میں کشیدگی دیکھنے میں آئی۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق لندن میں رات گئے پولیس اور مشتعل افراد کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئیں۔ رپورٹس کے مطابق شمال مغربی...

ایران کے شہید سپریم لیڈر کی مشہد میں تدفین مکمل، لاکھوں افراد نے آخری سلام پیش کیا

ایران کے سابق سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی آخری رسومات کا اختتام مشہد میں ہو گیا جہاں انہیں روضہ حضرت امام رضا کے احاطے میں سپردِ خاک کر دیا گیا۔ تدفین کے موقع پر جذباتی مناظر دیکھنے میں آئے اور بڑی تعداد میں شہریوں نے اپنے...

ویب ڈیسک