میر رضا قتل کیس؛ لاش ملنے سے ایمبولینس کی روانگی تک اہم تفصیلات سامنے آگئیں
کراچی:
میر رضا قتل کیس کی تحقیقات میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، لاش ملنے کے مقام کے قریب واقع مسجد پر نصب کیمرے کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی تفتیشی حکام کو موصول ہوگئی ہے، جس سے جائے وقوعہ پر پولیس اور ایمبولینس کی آمد سمیت دیگر...
کوئٹہ: پولیس کانسٹیبل کی فائرنگ سے اسکا سگا بھائی جاں بحق، بھتیجا اور کزن زخمی
کوئٹہ:
تھانہ خالق شہید کی حدود بلوچ خان کالونی، مشرقی بائی پاس میں پولیس اسپیشل برانچ کے کانسٹیبل کی مبینہ فائرنگ سے اس کا سگا بھائی جاں بحق جبکہ بھتیجا اور کزن زخمی ہوگئے۔
پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ گزشتہ رات تقریباً 9 بجے پیش آیا، جہاں پولیس اسپیشل برانچ...
کراچی: انٹر بورڈ بارہویں پری انجینئرنگ کے نتائج کا اعلان
کراچی:
اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے انٹرمیڈیٹ بارہویں جماعت پری انجینئرنگ گروپ کے سالانہ امتحانات برائے 2026ء کے نتائج کا اعلان کردیا۔
چیئرمین انٹربورڈ کراچی فقیر محمد لاکھو نے نتائج کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ پری انجینئرنگ گروپ میں اس بار پوزیشنز کے لئے سخت مقابلہ دیکھنے میں آیا،...
کراچی؛ سوتیلی بیٹی کے ساتھ زیادتی کرنے والا درندہ صفت ملزم گرفتار
کراچی:
سعید آباد انویسٹی گیشن پولیس نے اہم کارروائی کرتے ہوئے درندہ صفت ملزم کو گرفتار کرلیا۔
ایس پی انویسٹی گیشن کیماڑی مسرور احمد جتوئی کے مطابق گرفتار ملزم نے شوہر سے ناراض ہوکر گھر آئی سوتیلی بیٹی کو زیادتی کا نشانہ بنایا تھا۔
گرفتار ملزم کے خلاف سوتیلی بیٹی کی شکایت...
کراچی: جشن آزادی کے موقع پر ہوائی فائرنگ میں زخمی ہونے والے والوں کی تعداد 95 ہوگئی
یونیورسٹی روڈ پرانی سبزی منڈی ماشاءاللہ ہوٹل کے قریب نامعلوم سمت سے آنے والی گولی لگنے سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا نامعلوم سمت سے آنے والی گولی لگنے سے مزید 3 افراد کو اسپتال منتقل کیا گیا۔
شہر قائد میں جشن آزادی کے موقع پر کی جانے والی...

