پاکستان میں تین کروڑ 40 لاکھ بچے موسمیاتی خطرات سے دوچار

اقوام متحدہ کے مطابق موسمیاتی تبدیلی بچوں کے مستقبل پر منڈلاتا بڑا خطرہ ہے۔ پاکستان کے تین کروڑ 40 لاکھ بچے شدید گرمی، ہیٹ ویوز اور سیلابی خطرات کی زد میں ہیں۔ شدید گرمی ہو، ہیٹ ویو یا اچانک آنے والے سیلابی ریلے، موسمیاتی تبدیلی کا ہر وار سب سے...

عالمی منڈی میں سونے کی قیمتوں میں معمولی اضافہ ریکارڈ

جمعہ کو عالمی منڈی میں سونے کی قیمتوں میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا، تاہم ہفتہ وار بنیاد پر کمی کی طرف گامزن ہے۔ اسپاٹ گولڈ کی قیمت 0.2 فیصد اضافے کے ساتھ 4,128.92 ڈالر فی اونس تک پہنچ گئی، تاہم ہفتے بھر میں اس کی قیمت میں 1 فیصد...

وزیراعلیٰ بلوچستان سے مظاہرین کے مذاکرات کامیاب، 5 روز سے جاری دھرنا ختم، 11 افراد بھی بازیاب

کوئٹہ:  کوئٹہ کے علاقے ہنہ اوڑک کے سانحے کے خلاف ایئرپورٹ روڈ پر گزشتہ پانچ روز سے جاری احتجاجی دھرنا وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی اور دھرنا کمیٹی کے درمیان کامیاب مذاکرات کے بعد ختم کر دیا گیا۔ دھرنا ختم ہونے کے ساتھ ہی شرکاء نے احتجاجی کیمپ اور ٹینٹ ہٹا...

’گرفتار یا قتل کر دی گئی تب بھی دسمبر میں بنگلہ دیش واپس جاؤں گی‘، شیخ حسینہ کا بڑا اعلان

نئی دہلی/ڈھاکا: بنگلہ دیش کی سابقہ وزیراعظم شیخ حسینہ نے اعلان کیا ہے کہ وہ رواں سال دسمبر میں ہر صورت اپنے وطن واپس جائیں گی، چاہے انہیں گرفتاری کا سامنا کرنا پڑے یا اپنی جان ہی کیوں نہ گنوانی پڑے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت میں جلاوطنی...

فیفا ورلڈکپ کے کوارٹر فائنل میں مراکش کو شکست، نورا فتحی آبدیدہ ہوگئیں

بالی ووڈ اداکارہ اور ڈانسر نورا فتحی مراکش کی فیفا ورلڈکپ 2026 مہم کے اختتام پر جذباتی ہو گئیں۔ فرانس کے ہاتھوں کوارٹر فائنل میں 0-2 کی شکست کے بعد نورا فتحی اپنے جذبات پر قابو نہ رکھ سکیں اور ان کی آبدیدہ تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر تیزی...

ویب ڈیسک