یونانی فضائیہ کے ایف-16 جنگی طیارے میں دورانِ پرواز آگ لگ گئی، پائلٹ محفوظ
ایتھنز: یونانی فضائیہ کے ایک ایف-16 لڑاکا طیارے میں دورانِ پرواز فنی خرابی کے باعث آگ لگ گئی، جس کے بعد پائلٹ نے مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے طیارے کی ہنگامی لینڈنگ کر کے اپنی جان بچا لی۔
ترک میڈیا رپورٹس کے مطابق واقعہ یونان کے مشہور سیاحتی جزیرے زاکنتھوس...
بھارتی کمپنیوں کی امریکامیں بھی ویزا جعلسازی،بڑا اسکینڈل سامنے آگیا
بھارتی کمپنیوں کی جانب سے امریکامیں بھی ویزا جعل سازیاں کی جا رہی ہیں، اس سلسلے میں ایک بڑا اسکینڈل سامنے آگیا۔
دنیا بھرمیں بھارتی کمپنیوں کے مالی اورسائبر فراڈ کا دھندا زور پکڑ گیا ہے اور یکے بعد دیگرے اسکینڈلز سامنے آ رہے ہیں۔ ایچ ون بی ویزا فراڈ...
کراچی کی سڑکوں پر صرف میٹر والے رکشے چلانے کا فیصلہ
کراچی ٹریفک پولیس نے شہر میں صرف میٹر والے رکشے چلانے کا فیصلہ کیا ہے جس کے پیش نظر بغیر میٹر والے رکشوں پابندی عائد کی جائے گی۔
کراچی پریس کلب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈی آئی جی ٹریفک کراچی پیر محمد شاہ کا کہنا تھا کہ جلد...
پاکستان اور دنیا بھر سے پولیو کے مکمل خاتمے کیلیے آئندہ 6 ماہ فیصلہ کن قرار
نیشنل ایمرجنسی آپریشنز سینٹر کے مطابق پاکستان اور دنیا بھر سے پولیو کے مکمل خاتمے کے لیے آئندہ 6 ماہ فیصلہ کن ہیں۔
گلوبل پولیو ایریڈیکیشن انیشیٹو کے پولیو اوور سائٹ بورڈ کے اعلیٰ سطحی وفد نے پاکستان کا دورہ کیا اور نیشنل ایمرجنسی آپریشنز سینٹر (نیشنل ای او سی)...
منشیات ڈیلر انمول عرف پنکی پر فرد جرم عائد کرنے سے متعلق پیش رفت
کراچی:
منشیات ڈیلر انمول عرف پنکی پر فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ عدالت نے مقرر کردی۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت میں منشیات ڈیلر انمول عرف پنکی کے خلاف گزری تھانے میں منشیات کے مقدمات کی سماعت ہوئی، جس میں عدالت نے ملزمہ پر فرد جرم...

