سونے کی قیمت میں کمی، چاندی کے نرخ بڑھ گئے

کراچی:  عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی جبکہ چاندی کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 14ڈالر کی کمی سے 4ہزار 100ڈالر کی سطح پر آگئی۔ مقامی صرافہ مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت بھی 1ہزار 400روپے کی کمی...

چین نے خلائی تاریخ رقم کر دی، استعمال شدہ راکٹ کو کامیابی سے واپس زمین پر اتار لیا

چین نے اپنے خلائی پروگرام میں ایک اہم سنگ میل عبور کرتے ہوئے لانگ مارچ-10B راکٹ کی پہلی آزمائشی پرواز کامیابی سے مکمل کر لی ہے۔ اس کے ساتھ ہی چین نے پہلی مرتبہ راکٹ کے پہلے مرحلے کو سمندر میں نصب خصوصی جال  کے ذریعے کامیابی سے واپس نیچے اتار لیا۔ چینی...

خیبر پختونخوا کے امراض گردہ کے اسپتال میں مریض بچے کو 4 سال بعد کی تاریخ دینے کا انکشاف

پشاور: خیبر پختونخوا کے واحد امراض گردہ کے اسپتال انسیٹیوٹ آف کڈنی ڈیزیز میں مریض بچے کو 4 سال بعد کی تاریخ دینے کا انکشاف ہوا ہے۔ ڈاکٹر کے تجویز کردہ نسخے میں مریض بچے کو 13 نومبر 2030 کی تاریخ دی گئی ہے۔ کوہاٹ سے تعلق رکھنے والے یاسر نامی بچے...

کمبوڈیا کے آن لائن فراڈ نیٹ ورک سے مبینہ تعلق، سری لنکا جانے والی خاتون مسافر آف لوڈ، اہم انکشافات

ایف آئی اے امیگریشن کراچی نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے سری لنکا جانے والی خاتون مسافر کو آف لوڈ کر دیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق مسافرہ کی شناخت فاطمہ ساجد دختر ساجد وحید، سکنہ لاہور، کے طور پر ہوئی۔ دوران امیگریشن مشکوک سفری حالات پر مسافرہ کو تفصیلی...

جی بی اے 9 سکردو 3 میں انتخابات کیلئے ریٹرننگ افسر اور ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسر مقرر۔چیف الیکشن کمشنر راجہ شہباز نے دستخط کردیے...

جی بی اے 9 سکردو 3 میں انتخابات کیلئے ریٹرننگ افسر اور ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسر مقرر۔چیف الیکشن کمشنر راجہ شہباز نے دستخط کردیے ۔گلگت۔الیکشن کمیشن گلگت بلتستان نے معزز سپریم اپیلیٹ کورٹ گلگت بلتستان کے مورخہ 08 جولائی 2026 کے فیصلے (سول 17/2026، ذاکر حسین بنام فدا محمد ناشاد و...

ویب ڈیسک