مون سون میں بارشیں معمول سے کم لیکن شدت زیادہ ہونے کی پیشگوئی

این ڈی ایم اے نے مون سون میں بارشیں معمول سے کم لیکن شدت زیادہ ہونے کی پیشگوئی کردی۔ پاکستان میں مون سون کا سلسلہ کب تک جاری رہے گا؟ کون سے عوامل کم بارشوں کی وجہ بن رہے ہیں؟ دنیا بھر میں گرمی کی شدت بڑھانے والا ماحولیاتی سسٹم...

پشاور میں زیر زمین پانی کی سطح میں تیزی سے کمی، وجوہات کیا ہیں؟

پشاور میں زیرِ زمین پانی کی سطح تیزی سے نیچے جا رہی ہے۔ بعض علاقوں میں واٹر ٹیبل ایک میٹر سے زائد سالانہ کی رفتار سے گر رہا ہے جبکہ گزشتہ 3 دہائیوں کے دوران مجموعی طور پر زیرِ زمین پانی کی سطح اوسطاً 6.5 میٹر تک نیچے جا...

حکومت ایندھن کی قیمتوں کو ڈی ریگولیٹ کرنے جا رہی ہے: وزیرپیٹرولیم

وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ حکومت ایندھن کی قیمتوں کو ڈی ریگولیٹ کرنے جا رہی ہے، پیٹرول پر تقریباً 80 روپے اور ڈیزل پر 70 روپے فی لیٹر لیوی وصول کی جا رہی ہے۔  ریفائنریز اپگریڈیشن پالیسی کابینہ کو بھجوا دی ۔ ملک کو...

پاک فوج ، ایف سی اور بلوچستان پولیس کی مشترکہ کارروائیاں، 5 روز میں 75 دہشت گرد ہلاک

منگی ڈیم پولیس اسٹیشن پر دہشتگردانہ واقعے کے تسلسل میں پاک فوج، ایف سی اور بلوچستان پولیس کا "آپریشن شعبان" جاری ہے۔ سیکیورٹی ذرائع نے کہا کہ سیکیورٹی فورسز کی جانب سے فتنہ الخوارج کے 26 خوارج کو 6 اور 7 جولائی کو پہلے ہی جہنم واصل کیا جاچکا ہے، آپریشن...

پنجاب میں زیر زمین پانی کے ذخائر تیزی سے ختم ہونے لگے

لاہور:  پنجاب میں زیر زمین پانی کے ذخائر تیزی سے ختم ہونے لگے، ماہرین نے ہر گھر میں ری چارج ویل لازمی قرار دینے کی تجویز دیدی۔ پنجاب میں مون سون بارشوں کا آغاز ہو چکا ہے اور مختلف اضلاع میں موسلا دھار بارشیں جاری ہیں تاہم ماہرین کا کہنا ہے کہ...

ویب ڈیسک