امریکی حملوں کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں سر اٹھانے لگیں
عالمی مارکیٹ میں ایک بار پھر تیل کی قیمتوں میں تیزی دیکھی گئی ہے جس کی بڑی وجہ امریکا کے ایران پر دوبارہ حملے اور آبنائے ہرمز کے حوالے سے پیدا ہونے والے خدشات کو قرار دیا جا رہا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق عالمی سطح پر خام تیل کی...
اٹلی کے یانک سنر نے زویریو کو شکست دے کر دوسری بار ومبلڈن ٹینس ٹرافی اپنے نام کر لی
فائنل میں عالمی نمبر ایک اور ٹاپ سیڈ یانک سنر کا مقابلہ جرمنی کے الیگزینڈر زویریو سے ہوا جہاں دونوں کھلاڑیوں کے درمیان سخت مقابلہ دیکھنے کو ملا۔
سنسنی خیز میچ میں اطالوی کھلاڑی نے زویریو کو 6-7، 7-6، 6-3 اور 6-4 سے شکست دے کر ٹرافی کا کامیاب دفاع...
قطر کے سابق امیر شیخ حمد بن خلیفہ الثانی کو سپردِ خاک کردیا گیا
دوحہ: قطر کے سابق امیر اور جدید قطر کے معمار سمجھے جانے والے شیخ حمد بن خلیفہ الثانی کو دارالحکومت دوحہ میں سادہ اسلامی رسم کے مطابق سپردِ خاک کر دیا گیا۔ وہ 74 برس کی عمر میں انتقال کر گئے تھے۔
قطری حکام کے مطابق شیخ حمد بن خلیفہ الثانی...
کویت اور بحرین میں امریکی تنصیبات کو نشانہ بنایا، جوابی کارروائیاں جاری رہیں گی، پاسداران انقلاب
تہران: ایران کے پاسدارانِ انقلاب نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے کویت اور بحرین میں واقع امریکی فوجی تنصیبات کو میزائل حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔ ایرانی فوج کے مطابق یہ کارروائیاں امریکا کی جانب سے ایران پر کیے گئے حالیہ حملوں کے جواب میں کی گئیں۔
پاسدارانِ انقلاب کے...
ٹويوٹا کرولا کراس ہائبرڈ کی قیمتوں میں 13 لاکھ 64 ہزار روپے تک اضافہ
انڈس موٹر کمپنی (IMC) نے اپنی مقامی طور پر اسمبل کی جانے والی ٹویوٹا کرولا کراس ہائبرڈ (HEV) کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ کر دیا ہے، جس کا اطلاق یکم جولائی 2026 سے ہوگا۔
کمپنی کے مطابق نئی قیمتوں کا اطلاق صرف ہائبرڈ الیکٹرک وہیکل (HEV) ویریئنٹس پر ہوگا، جبکہ...

