بحیرہ عرب کی مرطوب ہواؤں کے اثرات، کراچی میں بارش کی پیشگوئی

کراچی:  بحیرہ عرب سے ملک میں داخل ہونے والی مرطوب ہواؤں کے سبب کراچی میں بھی ہلکی بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کی ارلی وارننگ سینٹر پیش گوئی کے مطابق کراچی میں معمول سے تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہے تاہم آج، منگل اور بدھ کو کراچی...

جراسک پارک کے معروف اداکار انتقال کر گئے

’جراسک پارک‘ اور ’پیکی بلائنڈرز‘ میں اپنی یادگار اداکاری کے باعث دنیا بھر میں مشہور ہالی ووڈ اداکار سیم نیل 78 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ سیم نیل کے اہل خانہ کے مطابق ان کا انتقال 13 جولائی کو آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں ہوا۔ خاندان نے بتایا کہ...

نئی نجی ایئرلائن ساؤتھ ایئر 16 جولائی سے فلائٹ آپریشن شروع کرے گی

نئی نجی پاکستانی ایئرلائن ساؤتھ ایئر نے اپنے پہلے روز کے فلائٹ آپریشن کا شیڈول جاری کردیا۔ ساوتھ ایئر 16 جولائی سے اپنی کمرشل پروازوں کا آغاز کرے گی جس کے لیے پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی نے باقاعدہ اجازت دے دی ہے، ایئرلائن کی جانب سے ٹکٹوں کی فروخت بھی شروع کر...

یومِ شہدائے کشمیر؛ صدر اور وزیراعظم کا 1931 کے 22 شہداء کو خراجِ عقیدت

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ڈوگرہ راج کے خلاف جدوجہد کی علامت یومِ شہدائے کشمیر آج عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق 13 جولائی 1931 کشمیر کی سیاسی تاریخ کا ایک اہم اور فیصلہ کن دن سمجھا جاتا ہے، جب ڈوگرہ حکومت کی فورسز...

ایک اذان کی تکمیل کے لیے 22 شہادتیں؛ یوم شہدائے کشمیر آج منایا جارہا ہے

 پاکستان سمیت دنیا بھر میں بسنے والے کشمیری آج یوم شہدائے کشمیر منا رہے ہیں۔ یومِ شہدائے کشمیر 93 سال سے ہر سال 13 جولائی کو منایا جاتا ہے جبکہ یہ تاریخی دن کشمیر، پاکستان کے عوام، دنیا بھر میں مقیم کشمیری اور پاکستانی مناتے ہیں۔ یہ دن اُن 22 کشمیری مؤذنوں...

ویب ڈیسک