فیفا ورلڈکپ: اسپین، ارجنٹینا، فرانس، انگلینڈ کے سیمی فائنل میں پہنچتے ہی نئی تاریخ رقم
فیفا ورلڈکپ کی تاریخ میں پہلی بار عالمی رینکنگ کی ٹاپ فور ٹیموں نے سیمی فائنل تک رسائی حاصل کر لی ہے۔
تفصیلات کے مطابق اسپین، ارجنٹینا، فرانس اور انگلینڈ کی اس کامیابی میں فیفا کے نئے ڈرا سسٹم نے بھی اہم کردار ادا کیا جس کے تحت چاروں سرفہرست...
کمزور پاسپورٹ کے باوجود پاکستانی اب بھی کن 30 ممالک میں با آسانی جاسکتے ہیں؟
محدود پاسپورٹ رینکنگ کے باوجود پاکستانی پاسپورٹ رکھنے والے افراد کے لیے 30 ممالک تک بغیر ویزا یا آسان ویزا سہولت کے ساتھ سفر ممکن ہے۔
ہینلے پاسپورٹ انڈیکس کی جولائی 2026 کی تازہ رپورٹ کے مطابق پاکستانی شہری 30 ممالک میں ویزا فری، ویزا آن ارائیول یا الیکٹرانک ٹریول اتھارائزیشن کے...
آبنائے ہرمز میں بحری آمدورفت پانچ ہفتوں کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی
دبئی: امریکا اور ایران کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی اور خطے میں تجارتی جہازوں پر حملوں کے بعد آبنائے ہرمز سے گزرنے والے جہازوں کی تعداد پانچ ہفتوں کی کم ترین سطح پر آ گئی ہے، جس سے عالمی توانائی کی منڈیوں میں تشویش بڑھ گئی ہے۔
بین الاقوامی خبر...
دیامر میں سیلابی ریلوں سے بڑے پیمانے پر تباہی، متعدد مکانات اور پل تباہ، شاہراہِ قراقرم بند
گلگت بلتستان کا ضلع دیامر ایک بار پھر موسمیاتی تبدیلیوں کے تباہ کن اثرات کی زد میں آ گیا ہے، جہاں شدید بارشوں کے باعث آنے والے اچانک سیلابی ریلوں نے مختلف علاقوں میں بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی۔
تفصیلات کے مطابق سیلاب کے باعث بنیادی ڈھانچے اور املاک...
بلوچستان میں فورسز کا مشترکہ آپریشن شعبان جاری؛ ہلاک دہشت گردوں کی تعداد 76 ہو گئی
بلوچستان میں فورسز کا مشترکہ ’آپریشن شعبان‘ جاری ہے، جس میں مزید 5 خوارجیوں کو جہنم واصل کردیا گیا۔
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک فوج ، ایف سی بلوچستان اور پولیس کے مشترکہ ’آپریشن شعبان‘ میں فتنۃ الخوارج کے خلاف علاقے میں مؤثر کارروائیاں جاری ہیں اور سیکیورٹی فورسز کی...

