یاسین: چیف کورٹ گلگت بلتستان کے چیف جسٹس جسٹس علی بیگ نے یاسین میں نو تعمیر شدہ سول کورٹ کی عمارت کا افتتاح کر...

یاسین: چیف کورٹ گلگت بلتستان کے چیف جسٹس جسٹس علی بیگ نے یاسین میں نو تعمیر شدہ سول کورٹ کی جدید عمارت کا افتتاح کر دیا۔ افتتاحی تقریب میں سابق چیف جسٹس راجہ جلال الدین، سابق اراکین گلگت بلتستان اسمبلی، ضلعی عدلیہ، وکلا برادری، سرکاری افسران اور معززینِ علاقہ نے...

ٹانک؛ پولیس کی بکتر بند گاڑی پر دھماکا، اے ایس آئی سمیت دو اہلکار شہید

پشاور:  ٹانک میں وانا روڈ پر تھانہ شہید مرید اکبر کے حدود میں دھماکے کے نتیجے میں دو پولیس اہلکار شہید اور 3 زخمی ہوگئے۔ دھماکا کے بعد پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔ پولیس کے مطابق شہید ہونے والوں میں اے ایس آئی فرید اللہ بھی شامل ہیں، شہید...

جاپان سے دبئی جانے والے کارگو طیارے کی کراچی ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ

کراچی:  جاپان کے شہر اوساکا سے دبئی جانے والے کارگو طیارے نے کراچی ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق طیارے کے انجن کی مرمت مکمل کر لی گئی، امارات ایئر لائن ای کے 9801 کارگو طیارہ کراچی ایئرپورٹ سے دبئی روانہ ہوگیا۔ طیارے نے گزشتہ روز شام 5 بجے...

یورپی ملک لکسمبرگ میں فلسطین کی حمایت پر مسلمان خاتون ٹیچر ملازمت سے برطرف

یورپی ملک لکسمبرگ میں ایک مسلمان خاتون ٹیچر کو سوشل میڈیا پر فلسطین کی حمایت اور غزہ کی صورتحال پر اسرائیلی حکومت پر تنقید کرنے کے بعد ملازمت سے برطرف کر دیا گیا، جس کے خلاف انہوں نے عدالت سے رجوع کر لیا ہے۔ ترک میڈیا کے مطابق فاطمہ کرتچ...

اسکردو انٹرنیشنل ایئرپورٹ کو سیاحوں کیلیے جدید فضائی دروازہ بنانے کا منصوبہ شروع

اسکردو انٹرنیشنل ایئرپورٹ کو سیاحوں کے لیے جدید فضائی دروازہ بنانے کے لیے توسیعی منصوبے پر کام شروع کر دیا گیا ہے۔ ترجمان پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی کے مطابق منصوبے کا مقصد گلگت بلتستان میں سیاحت کے فروغ کے ساتھ ساتھ مسافروں کو جدید اور بہتر سفری سہولیات فراہم کرنا ہے۔...

ویب ڈیسک