سونا سستا ہوگیا، عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم

کراچی:  سونے اور چاندی کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم ہو گئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج پیر کے روز فی اونس سونے کی قیمت میں 38 ڈالر کی کمی ریکارڈ ہوئی، جس کے نتیجے میں نئی عالمی قیمت 4ہزار 73ڈالر فی اونس کی سطح پر آگئی۔ عالمی مارکیٹ...

فیفا ورلڈکپ 2026 میں گزشتہ دو ورلڈکپ کی مجموعی تعداد سے زیادہ شائقین کی شرکت

فیفا ورلڈ کپ 2026 میں جہاں میدان میں کھلاڑی ریکارڈز پر ریکارڈز بنارہے ہیں وہیں تماشائیوں نے بھی نئی تاریخ رقم کر دی ہے۔ امریکا، میکسیکو اور کینیڈا کی مشترکہ میزبانی میں جاری ٹورنامنٹ نے ابھی اختتام سے قبل ہی تماشائیوں کی تعداد کے حوالے سے گزشتہ دو ورلڈکپ کا...

آبنائے ہرمز پر ٹول ٹیکس کی تجویز، یورپی یونین اور چین نے دوٹوک مؤقف اختیار کر لیا

بیجنگ/برسلز: چین اور یورپی یونین نے آبنائے ہرمز میں آزاد، محفوظ اور بلا رکاوٹ بحری آمدورفت کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس اہم عالمی بحری گزرگاہ میں کشیدگی کا خاتمہ اور معمول کی صورتحال کی بحالی عالمی مفاد میں ہے۔ چینی وزارتِ خارجہ کے ترجمان لن...

منفی اثرات؛ مختلف ممالک میں کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندیاں

عالمی سطح پر سوشل میڈیا کے منفی اثرات کے خلاف بڑا اقدام ٹھاتے ہوئے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا پر پابندی عائد ہونے لگی۔ بچوں کی اخلاقی تربیت سمیت  ذہنی اور جسمانی صحت پر بڑھتے ہوئے سوشل میڈیا کے منفی اثرات  نے دنیا بھر کو جھنجھوڑ دیا۔ عالمی جریدہ رائٹرز کے مطابق...

سوراب؛ نامعلوم مسلح افراد کی مسافر بسوں پر فائرنگ، دو افراد زخمی

کوئٹہ:  بلوچستان کے ضلع سوراب میں نامعلوم مسلح افراد کی جانب سے دو مسافر بسوں پر فائرنگ کے نتیجے میں دو مسافر زخمی ہوگئے۔ سوراب پولیس کے مطابق زخمیوں کو ریسکیو 1122 کے ذریعے اسپتال منتقل کر دیا گیا، حالت خطرے سے باہر ہے۔ مسافر بسیں پنجگور سے کوئٹہ آرہی تھیں۔ ایس...

ویب ڈیسک