جوا ایپ کی تشہیر کے مقدمے میں ٹک ٹاکر اقرا کنول اور اریب کی عبوری ضمانت کنفرم
لاہور: سیشن کورٹ لاہور نے آن لائن جوا ایپ کی تشہیر کے مقدمے میں ٹک ٹاکر اقرا کنول اور ان کے شوہر اریب کی عبوری ضمانت کنفرم کر دی۔
ایڈیشنل سیشن جج نصرت علی صدیقی نے درخواستوں پر سماعت کرتے ہوئے وکلا کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ سنایا۔ دورانِ...
پاسدارانِ انقلاب پر برطانوی پابندی کا منصوبہ، ایران نے شدید مذمت کر دی
تہران: ایران نے برطانیہ کی جانب سے اسلامی انقلابی گارڈ کور کی حمایت پر پابندی عائد کرنے کے مجوزہ منصوبے کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اسے بین الاقوامی قانون کے خلاف اور غیر ذمہ دارانہ اقدام قرار دیا ہے۔
ایرانی وزارتِ خارجہ نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا...
چین نے تنہائی دور کرنے والے جدید اے آئی روبوٹس متعارف کرادیے
چین کی روبوٹکس کمپنی یو-بی ٹیک نے ایسے جدید اے آئی ٹیکنالوجی سے لیس انسان نما روبوٹس متعارف کرائے ہیں جن کا مقصد تنہائی کا شکار افراد کو صحبت فراہم کرنا، روزمرہ کاموں میں مدد دینا اور جذباتی روابط کو بہتر بنانا ہے۔
کمپنی کے مطابق یہ روبوٹس جدید لارج...
آبنائے ہرمز کے قریب بندر عباس میں پانچ دھماکوں کی آوازیں، ایرانی سرکاری ٹی وی
تہران: ایران کے جنوبی ساحلی شہر بندر عباس کے اطراف منگل کے روز کم از کم پانچ دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں۔
یہ شہر آبنائے ہرمز کے قریب واقع ہے، جہاں حالیہ دنوں میں ایران اور امریکا کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے باعث صورتحال پہلے ہی انتہائی حساس بنی...
یونس خان خیبر پختونخوا چیمپئنز لیگ کا حصہ بن گئے
سابق کپتان اور لیجنڈری بیٹر یونس خان بطور لیگ کمشنر خیبر پختونخوا چیمپئنز لیگ کا حصہ بن گئے۔
تفصیلات کے مطابق یونس خان لیگ کے کرکٹ آپریشنز، رولز اینڈ ریگولیشنز، ٹیکنیکل معاملات، ٹورنامنٹ اسٹرکچر اور مجموعی کرکٹنگ امور کی نگرانی کریں گے۔
سابق کپتان اور عالمی شہرت یافتہ آل راؤنڈر شاہد...

