اٹلی میں 216 کلو منشیات لانے والے اسرائیلی کو حراست میں لے لیا گیا
اٹلی کے دارالحکومت روم کے ایک ایئرپورٹ پر حکام نے اسرائیلی شہری کو 216 کلو گرام منشیات کے ساتھ حراست میں لے لیا ہے۔
اٹلی کی کسٹمز اور مالیاتی پولیس کے مطابق ملزم تل ابیب سے روم پہنچا تھا۔ معمول کی جانچ کے دوران اس کے سامان پر شبہ ہوا...
لوہے کی باریک جالی سے تصاویر بنانے والا منفرد پاکستانی فنکار
لاہور:
کھڑکیوں اور دروازوں پر لگی لوہے کی باریک جالی کو ہم عموماً صرف حفاظت کا ذریعہ سمجھتے ہیں، مگر جب یہی بے جان تاریں ایک فنکار کے ہاتھوں میں پہنچتی ہیں تو دھات میں زندگی اتر آتی ہے۔
روشنی، سائے اور باریک تہوں کے امتزاج سے ایسی تصاویر جنم لیتی...
سندھ میں 79 ایلوپیتھک، ہربل ادویات اور سرنجز کے نمونے غیر معیاری و جعلی قرار
کراچی:
ڈرگ ٹیسٹنگ لیبارٹری سندھ نے صوبے میں ادویات اور سرنجز سے متعلق تشویشناک رپورٹ جاری کر دی ہے، جس کے مطابق 79 ایلوپیتھک اور ہربل ادویات سمیت سرنجز کے نمونے غیر معیاری اور جعلی قرار دیے گئے ہیں۔
رپورٹ کے مطابق جنوری سے 13 جولائی کے دوران مجموعی طور پر 2461...
کراچی: پولیس کے تعاقب پر انڈین گٹکے سے بھری کار بے قابو ہوکر فٹ پاتھ سے ٹکرا گئی
کراچی:
کیماڑی کے علاقے میں پولیس کے تعاقب پر انڈین گٹکے سے بھری کار بے قابو ہوکر فٹ پاتھ سے ٹکرا گئی۔
ترجمان کیماڑی پولیس کے مطابق سعید آباد پولیس اسٹیشن کی ٹیم نے حب ریور روڈ پر انڈین گٹکا سے بھری کار کا تعاقب کیا۔ تعاقب کے دوران تیز رفتاری...
آپریشن شعبان میں مزید 4 دہشت گرد جہنم واصل، مجموعی تعداد 83 ہوگئی
پاک فوج ، ایف سی بلوچستان اور پولیس کا مشترکہ “آپریشن شعبان” جاری ہے۔
ذرائع کے مطابق سکیورٹی فورسز کی فتنہ الخوارج کے خلاف علاقے میں موثر کارروائیاں جاری ہیں، خارجیوں کو ہوائی اور زمینی کارروائیوں کے ذریعے نشانہ بنایا جا رہا ہے۔
سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ سکیورٹی فورسز کی موثر...

