فیفا ورلڈکپ: ریفری کے فیصلوں پر تنازع شدت اختیار کر گیا
فیفا ورلڈکپ میں ریفری کے متنازع فیصلوں اور وی اے آر کے استعمال پر تنازع مزید شدت اختیار کرگیا، سابق فیفا ریفری کرسٹینا انکل نے نئے ریفری پروٹوکول پر تحفظات کا اظہار کردیا۔
ارجنٹینا کی سیمی فائنل تک رسائی کے دوران مخالف ٹیموں نے کئی فیصلوں پر اعتراضات اٹھائے جس...
امریکی پابندیوں کے باوجود ایران کی تیل برآمدات جاری رہیں گی، ایرانی وزیرِ تیل کا اعلان
تہران: ایران کے وزیرِ تیل محسن پاک نژاد نے کہا ہے کہ امریکا کی جانب سے ایرانی تیل کی فروخت پر دوبارہ پابندیاں عائد کیے جانے کے باوجود ملک کی تیل برآمدات معمول کے مطابق جاری رہیں گی اور ان میں کسی قسم کی رکاوٹ نہیں آئے گی۔
ایرانی وزیرِ...
ٹیلی نار پاکستان پرائیویٹ لمیٹڈ کے پاک ٹیلی کام موبائل لمیٹڈ (یوفون) میں انضمام کی منظوری
اسلام آباد ہائی کورٹ نے ٹیلی نار پاکستان پرائیویٹ لمیٹڈ کے پاک ٹیلی کام موبائل لمیٹڈ (یوفون) میں انضمام کی منظوری دے دی۔
جسٹس خادم حسین سومرو نے درخواست منظور کرنے کا فیصلہ جاری کرتے ہوئے قرار دیا کہ ٹیلی نار پاکستان کے تمام اثاثے، جائیدادیں، حقوق اور واجبات پاک...
توہینِ مذہب کے مقدمے میں گرفتار اینکر ریحان طارق جوڈیشل ریمانڈ پر جیل روانہ
توہینِ مذہب کے مقدمے میں گرفتار اینکر ریحان طارق کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا۔
ضلع کچہری لاہور میں توہینِ مذہب کے مقدمے میں گرفتار نیوز اینکر ریحان طارق کے جسمانی ریمانڈ پر سماعت ہوئی، جس میں تفتیشی افسر نے مؤقف اختیار کیا کہ ملزم کا مزید جسمانی...
امریکا ایران کشیدگی سے خلیجی اسٹاک مارکیٹوں میں مندی، سرمایہ کاروں میں تشویش
دبئی: امریکا اور ایران کے درمیان بڑھتی ہوئی فوجی کشیدگی کے باعث منگل کے روز خلیجی ممالک کی بیشتر اسٹاک مارکیٹوں میں کاروبار منفی رجحان کے ساتھ شروع ہوا۔
عالمی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق سرمایہ کاروں میں آبنائے ہرمز کی صورتحال اور عالمی توانائی کی سپلائی سے متعلق...

