ایران جنگ نہیں چاہتا مگر دفاع کے لیے تیار ہے، باقر قالیباف

ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر باقر قالیباف نے کہا ہے کہ ایران نے کبھی جنگ کو خوش آمدید نہیں کہا اور نہ ہی اب ایسا چاہتا ہے تاہم قومی سلامتی کے تحفظ کے لیے ہر وقت تیار رہنا ہوگا۔ ایرانی میڈیا کے مطابق باقر قالیباف نے کہا کہ ایران کو اپنے...

مجھے ڈیڈلائنز دینا پسند نہیں، ایران اپنا رویہ بہتر کرے، امریکی صدر

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ مجھے ڈیڈلائنز دینا پسند نہیں، ایران اپنا رویہ بہتر کرے۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایران موجودہ صورتحال میں خوش نہیں، یہ سب 47 سال پہلے ہوتا تو زیادہ آسان ہوتا، ہم...

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں غیر معمولی اتار چڑھاؤ کے باعث نمایاں کمی

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ جاری ہے تاہم تازہ کاروباری صورتحال میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ عالمی مارکیٹ میں برینٹ کروڈ کی قیمت 83 ڈالر فی بیرل جبکہ ڈبلیو ٹی آئی کروڈ 78 ڈالر فی بیرل کی سطح...

ہیکرز نے بھارت کے سب سے بڑے جوہری پاور پلانٹ کی حساس فائلیں لیک کر دیں، سائبر سکیورٹی پر سوالات

بھارت کے سب سے بڑے جوہری بجلی گھر کڈنکولم نیوکلیئر پاور پلانٹ سے متعلق ہزاروں حساس فائلیں ڈیٹا بریچ کے بعد ڈارک ویب پر سامنے آ گئیں، جن میں مبینہ طور پر پلانٹ کے بعض حصوں کے نقشے، سپلائرز کی تفصیلات اور دیگر اہم دستاویزات شامل ہیں۔ خبر رساں ادارے...

پاکستان چین فارماسیوٹیکل و ہیلتھ کیئر شعبے میں صنعتی تعاون کی نئی جہت

اسلام آباد: ایس آئی ایف سی کی معاونت سے پاکستان میں صحت اور فارما شعبے میں جدید ٹیکنالوجی، سرمایہ کاری اور صنعتی تعاون کی نئی راہیں ہموار ہو رہی ہیں۔ ایس آئی ایف سی کے تحت وفاقی وزارتِ صحت اور ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کے اشتراک سے 2 روزہ پاک چین فارماسیوٹیکل کانفرنس...

ویب ڈیسک