موجودہ مالی سال کے 8 ماہ میں سروسز کی برآمدات میں 18.40 اضافہ ریکارڈ
موجودہ مالی سال کے آٹھ ماہ میں سروسز کی برآمدات میں اٹھارہ فیصد سے زائد کا اضافہ ہوا،آئی ٹی برآمدات میں بھی انچاس کروڑ ڈالر کا اضافہ ہوا۔
دستاویز کے مطابق موجودہ مالی سال کے 8 ماہ میں سروسزکی برآمدات میں 18.40 اضافہ ہوا،8 ماہ کے دوران آئی ٹی برآمدات...
پی ایس ایل کے ٹکٹس کی آن لائن فروخت کا آغاز
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ٹکٹس کی آن لائن فروخت کا آغاز ہوگیا۔
تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل کے گیارہویں ایڈیشن کے ٹکٹس نجی کورئیر کی ویب سائٹ سے بک کرائے جاسکیں گے۔
سستا ترین ٹکٹ 250 روپے سے 400 روپے میں دستیاب ہوگا۔ ایک شناختی کارڈ پر...
اقوام متحدہ نے 22 افغان طالبان ارکان پر عالمی پابندیاں عائد کردیں
افغان طالبان عالمی امن کیلئے سنگین خطرہ قرار،اقوام متحدہ نے 22افغان طالبان ارکان پر عالمی پابندیاں عائد کردیں۔
دہشت گردگروہ افغان طالبان عالمی امن اور انسانی حقوق کیلئےسنگین خطرہ بن چکےہیں،افغان طالبان رجیم افغانستان میں خواتین اوراقلیتوں کوسماجی اوراقتصادی طور پرمکمل مفلوج کرنےمیں مصروف ہے،افغان جریدے ہشت صبح کے مطابق...
ایرانی سپریم لیڈر نے امریکا کے ساتھ امن کی تجاویز کر مسترد کردیا
ایرانی سپریم لیڈر نےامریکا کے ساتھ امن کی تجاویز کر مسترد کردیا۔
رائٹرز کےمطابق ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ فی الحال امن کا وقت نہیں ہے،اسرائیل اور امریکا کو پہلے شکست دیں گے،تاوان وصول کریں گے،ایران کو یہ تجاویز 2 ثالث...
مکس ورزشیں زندگی طول دینے میں مددگار، نئی تحقیق میں انکشاف
حالیہ تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ مختلف قسم کی جسمانی سرگرمیوں میں حصہ لینا زندگی کی مدت بڑھانے کے لیے زیادہ مؤثر ہو سکتا ہے۔
تحقیق کے لیے محققین نے نرسز کی ہیلتھ اسٹڈی اور ہیلتھ پروفیشنلز کی فالو اپ اسٹڈی کے ڈیٹا کا تجزیہ کیا، جس میں 111,000 سے زیادہ...

