ورلڈکپ کے نئے فارمیٹ پر آئی سی سی تنقید کی زد میں، ایسوسی ایٹ ممالک کے کپتان برہم

آئی سی سی کی جانب سے ورلڈکپ 2027 کے نئے فارمیٹ کے اعلان پر ایسوسی ایٹ ممالک کے کھلاڑیوں اور کپتانوں نے شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ نئے نظام کے تحت 14 ٹیمیں ورلڈ کپ میں شریک ہوں گی تاہم کم رینکنگ والی دو ٹیمیں صرف دو ابتدائی میچ...

عالمی اور مقامی بازار میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی

کراچی:  عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی آگئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 36 ڈالر کی کمی سے 3 ہزار 994 ڈالر کی سطح پر آگئی۔ ملکی مارکیٹ میں بھی سونے کے نرخ کم ہوئے، یہاں فی تولہ...

برطانیہ کا فیفا ورلڈ کپ میں ارجنٹینا کی جانب سے فاک لینڈز بینر لہرانے پر تحقیقات کا مطالبہ

فیفا ورلڈ کپ 2026 کے سیمی فائنل میں انگلینڈ کو 1-2 سے شکست دینے کے بعد ارجنٹینا کی ٹیم ایک نئے تنازعے میں گھر گئی، جب کھلاڑیوں نے جشن کے دوران “Las Malvinas son Argentinas” (فاک لینڈز/مالویناس ارجنٹینا کے ہیں) لکھا بینر اٹھا لیا۔ برطانوی وزیر تجارت و کاروبار پیٹر...

بیٹی کی گریجویشن پر عدنان صدیقی کا جذباتی پیغام، والدین کو کیا نصیحت دی؟

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار عدنان صدیقی نے اپنی صاحبزادی مریم کی گریجویشن کے موقع پر ایک جذباتی پیغام شیئر کرتے ہوئے والدین پر زور دیا ہے کہ وہ بچوں کی تعلیم کے ساتھ ساتھ ان کی کردار سازی پر بھی خصوصی توجہ دیں۔ اداکار عدنان صدیقی نے سوشل میڈیا پر...

دورہ سری لنکا: پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ جاری، پیر کو ٹیم منزل کی جانب روانہ ہوگی

کراچی:  دورہ سری لنکا کے لیے پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کامختصر تربیتی کیمپ نیشنل بینک اسٹیڈیم کے حنیف محمد ریجنل کرکٹ اکیڈمی گراؤنڈ پر جاری ہے، ٹیم مینٹور اور کیمپ  کمانڈنٹ  وہاں ریاض کی زیر نگرانی کھلاڑیوں نے بھرپور مشکوں کا سلسلہ جاری رکھا جن میں جسمانی ورزشوں کے سات...

ویب ڈیسک