کراچی سمیت ملک بھر کے لیے بجلی کی قیمت میں بڑے اضافے کا امکان

اسلام آباد:  کراچی سمیت ملک بھر کے لیے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں بڑے اضافے کا امکان ہے۔ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کے لیے درخواست نیپرا میں جمع کروا دی۔ بجلی کی قیمت میں ایک روپیہ 20 پیسے اضافے کی درخواست...

کوریئر کمپنی کے ٹرک نے موٹرسائیکل کو ٹکر ماردی، بائیک رائیڈر زخمی، مسافر جاں بحق

کراچی:  کوریئر کمپنی کے ٹرک کی ٹکر سے آن لائن بک کروائی گئی موٹر سائیکل کا رائیڈر زخمی جب کہ مسافر جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق کورنگی بلال چورنگی کے قریب ٹریفک حادثے میں موٹر سائیکل سوار ایک نوجوان جاں بحق اوردوسرا شخص شدید زخمی ہوگیا۔ لاش اور زخمی کو...

اسرائیلی پارلیمنٹ تحلیل، 27 اکتوبر کو قومی الیکشن متوقع

اسرائیل کی پارلیمنٹ کنیسٹ تحلیل کر دی گئی ہے جس کے بعد ملک میں 27 اکتوبر 2026 کو پارلیمانی انتخابات ہونے کی توقع ہے۔ یہ انتخابات 7 اکتوبر 2023 کے حملوں کے بعد اسرائیل کے پہلے قومی انتخابات ہوں گے۔پارلیمنٹ کی تحلیل سے قبل حکمران اتحاد نے آخری اجلاسوں میں متعدد...

اینڈی برنہم لیبر پارٹی کے نئے سربراہ منتخب

اینڈی برنہم باضابطہ طور پر برطانیہ کی لیبر پارٹی کے نئے سربراہ منتخب ہو گئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وہ سابق وزیراعظم کیئر اسٹارمر کی جگہ لے رہے ہیں اور توقع ہے کہ پیر کے روز بادشاہ چارلس سوم سے ملاقات کے بعد برطانیہ کے نئے وزیراعظم کا عہدہ...

ملک کے بیشتر علاقوں میں 19 جولائی سے موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، الرٹ جاری

اسلام آباد:  نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے ملک کے مختلف علاقوں میں آئندہ چند روز کے دوران بارشوں، آندھی اور گرج چمک کے نئے سلسلے کے پیش نظر الرٹ جاری کرتے ہوئے متعلقہ اداروں اور شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔ این...

ویب ڈیسک