چین نے امریکی ووٹرز کا ڈیٹا چرانے کا الزام مسترد کردیا
چین نے امریکی انتخابات میں مداخلت سے متعلق الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ بیجنگ نہ تو کسی دوسرے ملک کے داخلی معاملات میں مداخلت کرتا ہے اور نہ ہی امریکی انتخابی عمل پر اثرانداز ہونے کی کوشش کرتا ہے۔
چینی وزارتِ خارجہ کے ترجمان نے پریس بریفنگ...
فیفا ورلڈکپ: متنازع بینر لہرانے پر ارجنٹینا کیخلاف کارروائی کا امکان، رپورٹ طلب
فیفا نے انگلینڈ کے خلاف ورلڈکپ سیمی فائنل میں کامیابی کے بعد فاک لینڈز کے حق میں بینر لہرانے پر ارجنٹینا کے خلاف ممکنہ کارروائی پر غور شروع کردیا۔
ارجنٹینا نے سنسنی خیز مقابلے میں انگلینڈ کو 1-2 سے شکست دے کر فائنل میں جگہ بنائی تاہم میچ کے اختتام...
جون میں کرنٹ اکاؤنٹ 65 کروڑ ڈالر خسارے میں چلا گیا
کراچی:
جون 2026 کے دوران ملک کے جاری کھاتے (کرنٹ اکاؤنٹ) کو 65 کروڑ ڈالر کے خسارے کا سامنا کرنا پڑا، جبکہ مئی 2026 میں جاری کھاتہ 50 کروڑ ڈالر سرپلس میں تھا۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعداد و شمار کے مطابق جون 2025 میں کرنٹ اکاؤنٹ 22 کروڑ ڈالر...
کراچی: سہراب گوٹھ پر پولیس مقابلے میں ہلاک 2 بھتہ خور ٹی ٹی پی کارندے نکلے
سہراب گوٹھ کے علاقے میں گزشتہ شب اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ پولیس کے ہاتھوں مقابلے میں مارے گئے 2 ملزمان ٹی ٹی پی کمانڈر فیض محمد عرف فیضی گروپ کے کارندے نکلے۔
ہلاک بھتہ خور ملزمان کی شناخت شیر خان عرف سہراب ولد مہراب اور سعید محمد ولد سید مہرالدین کے نام...
کتائب حزب اللہ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے سر کی قیمت مقرر کردی
عراق میں ایران نواز مسلح گروپ کتائب حزب اللہ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے سر کی قیمت 1 کروڑ امریکی ڈالر مقرر کرنے کا اعلان کیا ہے۔
رپورٹس کے مطابق یہ اعلان ٹرمپ کی جانب سے قاسم سلیمانی کے قتل کا بار بار ذکر کرنے کے بعد سامنے آیا...

