ون ڈے کرکٹ میں ایک دن میں سب سے زیادہ سنچریز کا نیا ریکارڈ قائم

ون ڈے کرکٹ میں ایک دن میں سب سے زیادہ سنچریز کا نیا ریکارڈ قائم ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز کھیلے گئے تین ون ڈے میچز میں مجموعی طور 6 سنچریز بنیں جو ایک روز میں بننے والے سب سے زیادہ ون ڈے سنچریز ہیں۔ سب سے زیادہ تین سنچریز...

ٹیلر سوئفٹ سب سے زیادہ وی ایم اے ایوارڈز جیتنے والی فنکارہ بن گئیں

عالمی شہرت یافتہ امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ نے 2026 کے ایم ٹی وی میوزک میں نئی تاریخ رقم کرتے ہوئے سب سے زیادہ ایوارڈز حاصل کرنے والی فنکارہ کا اعزاز اپنے نام کر لیا۔ ٹیلر سوئفٹ تقریب سے قبل 30 ایوارڈز کے ساتھ بیونسے کے برابر تھیں، مگر پہلی مرتبہ...

ٹانک، ٹریفک پولیس کی موبائل گاڑی پر فائرنگ، 3اہلکار شہید

پشاور: ضلع ٹانک کے علاقے وزیر آباد میں ٹریفک پولیس کی موبائل گاڑی پر فائرنگ سے 3 اہلکار شہید ہوگئے۔ تھانہ سٹی پولیس کے مطابق فائرنگ کے بعد موٹر سائیکل سوار حملہ آور فرار ہوگئے۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر علاقے میں حملہ آوروں کی تلاش کے لیے سرچ آپریشن...

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان چوتھے اقتصادی جائزے پر مذاکرات جاری

اسلام آباد: پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان چوتھے اقتصادی جائزے پر مذاکرات جاری ہیں، جس میں معاشی کارکردگی، اصلاحات اور مختلف شعبوں سے متعلق امور پر بات چیت کی جا رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستانی حکام کی جانب سے ساورن ویلتھ فنڈ اور گردشی...

بینکاک میں طوفانی بارشوں سے ائیرپورٹ پر سیلابی صورتحال

بینکاک میں طوفانی بارشوں سے ائیرپورٹ پر سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی ہے جس سے کراچی آنے والی پرواز TG-341 غیرمعمولی تاخیر کا شکار ہوئی. پرواز تاحال بینکاک ائیرپورٹ سے کراچی روانہ نہیں ہوسکی. تھائی ائیر کی پرواز 8 گھنٹے تاخیر کا شکار ہوئی. پرواز کے تھائی لینڈ سے نہ پہنچنے پر...

ویب ڈیسک