دھمکیوں اور پابندیوں کا دور ختم ہورہا ہے، ایران کو تنہا کرنے کی امریکی مہم پر تہران برہم

ایران نے امریکا کی جانب سے دیگر ممالک پر تہران کے ساتھ اقتصادی تعلقات محدود کرنے کے لیے دباؤ ڈالنے کے منصوبے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ آزاد ممالک اپنے مفادات اور ترجیحات کے مطابق ایران کے ساتھ تعلقات کا فیصلہ خود کریں گے۔ ایرانی نائب وزیر خارجہ...

کراچی میں غیر قانونی طور پر مقیم 4 افغان شہری گرفتار

کراچی: شہر قائد کے علاقے سکھن میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم 4 افغان شہریوں کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان ملیر پولیس کے مطابق گرفتار افراد کی شناخت سعید انور، ہارون، محمد فیضان اور عبدالودود کے نام سے ہوئی ہے۔ پولیس نے چاروں افراد کو...

ریڑھی بان خاتون پر جوتا برسانا ایس ایچ او کو بھاری پڑگیا، آئی جی کے نوٹس پر مقدمہ درج اور گرفتار

ٹوبہ ٹیک سنگھ: ٹوبہ ٹیک سنگھ کے علاقے کمالیہ میں ریڑھی بان خاتون سے مبینہ بدسلوکی اور جوتے سے تشدد کی ویڈیو وائرل ہونے پر آئی جی پنجاب عبدالکریم نے سخت نوٹس لے لیا۔ پنجاب پولیس کے ترجمان کے مطابق آئی جی پنجاب کے حکم پر ایس ڈی پی او...

ایشین گیمز 2026، بارش نے پاکستان کو کوارٹر فائنل کھیلے بغیر سیمی فائنل میں پہنچا دیا

ایشین گیمز 2026 میں بارش نے پاکستان اور ہانگ کانگ کے درمیان کوارٹر فائنل میچ نہ ہونے دیا جس کے باعث بہتر عالمی رینکنگ کی بنیاد پر پاکستان نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ جاپان کے شہر نیشّن کے کوروجی اسپورٹس پارک میں شیڈول پہلے کوارٹر فائنل میں دونوں...

سیلاب آیا نہیں محکمہ آبپاشی سندھ نے 77 کروڑ روپے روکنے پر خرچ کر ڈالے

کراچی: سندھ حکومت کے سامنے گزشتہ سال کوئی بڑا سیلابی ہنگامی منظر نامہ نہ ہونے کے باوجود 770 ملین روپے (77 کروڑ روپے) کا "سیلاب سے نمٹنے" کا بل پیش کر دیا گیا ہے، جس سے سرکاری فنڈز کی اس مانگ پر سوالات اٹھ  گئے ہیں جن کے بارے...

ویب ڈیسک