فٹبالر کے ٹخنوں تک لمبے بال مخالف کھلاڑیوں کیلیے مصیبت بن گئے

کونکاکاف نیشنز لیگ کے ایک میچ میں انگویلا کے کھلاڑی اسکیپیو کے ٹخنوں تک لمبے بال مخالف کھلاڑیوں کے لیے مصیبت بن گئے۔ انگویلا کو اینٹیگا اینڈ باربوڈا کے ہاتھوں 0-5 سے شکست کا سامنا کرنا پڑا لیکن مقابلے کی سب سے دلچسپ بات گولز کے بجائے اسکیپیو کے غیر...

پاکستانی کرکٹرز ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں شرکت نہیں کرسکیں گے

ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں پاکستانی کرکٹرز کو شرکت کیلیے اجازت نہیں ملے گی۔ ذرائع کے مطابق کوئی بھی ٹیم پاکستان کا نام بھی استعمال نہیں کر سکے گی۔ گزشتہ سال بھارتی ٹیم نے پاکستان چیمپئنز کے ساتھ مقابلے سے انکار کر دیا تھا۔ 3 اکتوبر سے یو اے ای میں...

سونے کی قیمت میں 12ہزار روپے سے زائد کی بڑی کمی

کراچی: عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں آج بڑی کمی ہوئی ہے۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 128 ڈالر کی کمی سے 4ہزار 156 ڈالر کی سطح پر آگئی۔ عالمی مارکیٹ میں کمی کے سبب مقامی صرافہ مارکیٹ میں بھی فی...

لاہور ہائیکورٹ کا زرعی یونیورسٹی فیصل آباد میں 228 بھرتیوں کی تحقیقات کا حکم

فیصل آباد: لاہور ہائیکورٹ نے زرعی یونیورسٹی فیصل آباد میں گریڈ 1 سے 22 تک ہونے والی 228 بھرتیوں کی تحقیقات کا حکم دے دیا۔ جسٹس خالد اسحاق نے پروفیسر احسان قادر بھابہ سمیت دیگر کی درخواستوں پر حکم جاری کیا۔ درخواست گزاروں کی جانب سے ایڈووکیٹ سپریم کورٹ ذوہیب...

اسرائیل میں شدید تنازع کا باعث بننے والی فلم ’نازا‘ کا امریکا میں پریمیئر

غزہ میں اسرائیلی فوج کی کارروائیوں پر بنائی گئی متنازع دستاویزی فلم ’نازا‘ کا شمالی امریکا میں پریمیئر نیویارک فلم فیسٹیول میں کر دیا گیا۔ اسرائیلی فلم ساز یووال ابراہم اور ریچل زور کی ہدایت کاری میں بننے والی دستاویزی فلم میں اسرائیلی فوج اور انٹیلی جنس سے وابستہ 24...

ویب ڈیسک