روزانہ ورزش ممکن نہیں؟ دل کو صحت مند رکھنے کا آسان نسخہ جانیے
ایک نئی طبی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ اگر کوئی شخص مصروفیات کی وجہ سے روزانہ ورزش نہیں کر سکتا تو صرف ہفتے کے ایک یا دو دن بھرپور جسمانی سرگرمی بھی اس کی صحت کے لیے نمایاں فوائد فراہم کر سکتی ہے۔ محققین کے مطابق ویک اینڈ...
’’اب دل ہی نہیں کرتا‘‘، شادی کے سوال پر جنت مرزا کا ردعمل
پاکستان کی معروف ٹک ٹاک اسٹار اور سوشل میڈیا انفلوئنسر جنت مرزا نے اپنی شادی سے متعلق کیے گئے ایک سوال پر کھل کر اظہارِ خیال کرتے ہوئے ایسا جواب دیا جو سوشل میڈیا صارفین کی توجہ حاصل کر رہا ہے۔
جنت مرزا نے حال ہی میں انسٹاگرام پر مداحوں...
پاکستانی فری لانسرز نے ایک سال میں 1.76 ارب ڈالر کما کر ایک تاریخ رقم کردی
اسلام آباد:
پاکستان فری لانسرز نے کہا ہے ایک مالی سال کے دوران 1.76 ارب ڈالر کما کر تاریخ رقم کرد، پاکستان فری لانسرز ایسوسی ایشن (پیفلا) کے چیئرمین ابراہیم امین نے کہا ہے کہ فری لانسرز نے حکومت پر انحصار کرنے کے بجائے اپنی محنت لگن اور کاوشوں سے ملک...
لاہور میں ہلکی اور تیز بارش، آج اور کل مزید بارش کا امکان
لاہور میں ہلکی اور تیز بارش ہوئی ہے، سب سے زیادہ بارش گلشن ابی میں ہوئی، محکمہ موسمیات کے مطابق آج اور کل مزید بارش کا امکان ہے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور کے مختلف علاقوں میں ہلکی اور تیز بارش ہوئی ہے، سب سے زیادہ بارش گلشن ابی کے علاقہ میں...
یحییٰ سنوار کے بعد خلیل الحیا حماس کے نئے لیڈر منتخب
حماس نے خلیل الحیا کو گروپ کے نئے لیڈر کے طور پر منتخب کردیا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق حماس نے یحییٰ سنوار ک شہادت کے بعد خلیل الحیا کو اپنا نیا لیڈر مقرر کیا ہے۔
حماس کے سابق رہنما یحییٰ سنوار اکتوبر 2024 میں اسرائیلی فوج کے ہاتھوں غزہ میں شہید کردیے گئے تھے۔
فلسطینی...

