مال گاڑیوں کی ڈی ریلمنٹ، گرین لائن سمیت 8 مسافر ٹرینیں منسوخ

لاہور:  ساہیوال کے یوسف والا اور سکھر ڈویژن میں مال بردار ٹرینوں کے پٹڑی سے اترنے (ڈی ریلمنٹ) کے باعث پاکستان ریلوے بروقت مین لائن کلیئر نہ کر سکا، جس کے نتیجے میں آٹھ مسافر ٹرینیں منسوخ کر دی گئیں اور مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ پاکستان ریلوے...

گرین پاکستان انیشیٹو کی معاونت سے بنجر زمینیں آباد، زرعی پیداوار اور روزگار میں نمایاں اضافہ

گرین پاکستان انیشیٹو کے تعاون سے بنجر زمینوں کو قابلِ کاشت بنانے، کسانوں کی رہنمائی اور زرعی ترقی کے عمل کو فروغ مل رہا ہے۔ محنت کش نوجوان فارم کے مالک عاصم اعوان کے مطابق دو سال قبل ملنے والی مکمل بنجر زمین کا 80 فیصد رقبہ آباد کیا جا...

فیفا ورلڈکپ: اسپین کے سپر اسٹار لامین یمال ٹرمپ سے ہاتھ ملاتے ہوئے ہچکچانے لگے

فیفا ورلڈکپ 2026 کے فائنل میں فتح کے بعد اسپین کے سپر اسٹار لامین یمال ٹرمپ کے ساتھ مصافحے کی وجہ سے خبروں کی زینت بن گئے۔ تفصیلات کے مطابق تقریب کے دوران اسپین کے 19 سالہ فٹبالر لامین یامال اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان ہونے والا مصافحہ...

وفاقی حکومت کا کفایت شعاری پالیسی برقرار رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد:  وفاقی حکومت نے سرکاری اخراجات پر قابو پانے کے لیے رواں مالی سال بھی کفایت شعاری کے اقدامات جاری رکھنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے کفایت شعاری اقدامات میں توسیع کی منظوری دے دی ہے، جس کے بعد کابینہ ڈویژن نے فیصلے پر عمل درآمد...

ایمان رجب نے خود کو سالار سکندر کا ’فی میل ورژن‘ قرار دے دیا

پاکستانی یوٹیوبر رجب بٹ کی اہلیہ ایمان رجب نے خود کو عمیرہ احمد کے مشہور ناول ’پیرِ کامل‘ کے مقبول کردار سالار سکندر سے تشبیہ دے کر سوشل میڈیا پر نئی بحث چھیڑ دی۔ ایمان رجب نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر ایک پوسٹ میں لکھا، ’’مجھے سالار سکندر...

ویب ڈیسک